ETV Bharat / state

اجمیر میں بجلی کے بلوں کرلےکراحتجاج

ٹاٹا پاور لمیٹیڈ کے کوٹڑا بیروہ بستی میں بجلی کے بلوں میں مزید آٹھ سے دس فیصد اضافہ کو لے کر مقامی باشندوں میں غصہ دیکھا جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 8:24 PM IST

اجمیر میں بجلی کے بلوں کرلےکراحتجاج
اجمیر میں بجلی کے بلوں کرلےکراحتجاج

راجستھان کے ضلع اجمیر میں بجلی کے بلوں کو لے کر مقامی باشندوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ٹاٹا پاور لمیٹیڈ کے کوٹڑا بیروہ بستی میں بجلی کے بلوں میں مزید آٹھ سے دس فیصد اضافہ کو لے کر مقامی باشندوں میں غصہ دیکھا جا رہا ہے۔

اجمیر میں بجلی کے بلوں کرلےکراحتجاج

ہر ماہ آنے والے بجلی کے بلوں سے غریب طبقہ کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہیں اور عوام کے پاس کھانے پینے کا خرچ بھی میسر نہیں ہو پا رہا ہے۔ ایسے حالات میں بجلی کے بل لوگوں کے لئے مصیبت کا سبب بن گئی ہے۔

یہی وجہ ہے کی اجمیر میں بجلی کے ٹاٹا پاور دفتر پر مقامی لوگوں کی بھیڑ لگی ہوئی ہے۔ اس کی شکایت ٹاٹا پاور میں دی گئی لیکن اس کے بعد بھی کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ جس کے باعث لوگوں کو خواتین بچوں اور بزرگوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:اجمیر: الیکٹرانکس کی دوکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان خاکستر

ایک طرف جہاں مقامی افراد کا یہ الزام ہے کہ ٹاٹا پاور ان کے بجلی کے بلوں کو لے کر سنجیدگی نہیں دکھا رہی ہے تو وہی دوسری جانب ٹاٹا پاور سی ای او شری پرکاش جوشی کا کہنا ہے کہ جس کسی کا بھی بل زیادہ آیا ہے تو وہ ٹاٹا پاور کے دفتر پر آ کے اسے چیک کروا لیں۔جبکہ ان کے بلوں میں کوئی غلطی نہیں ہے بل ٹاٹا پاور قوانین کے مطابق ہی جاری کیے جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.