ETV Bharat / state

'مسلمان ملک سے محبت کرتے ہیں'

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 5:00 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع  ٹونک میں ضلع ہیڈکوارٹر پر آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نکالے گیے خاموش جلوس کے بعد ایک احتجاجی اجلاس کا بھی اہتمام کیا گیا۔

'مسلمان ملک سے محبت کرتے ہیں'
'مسلمان ملک سے محبت کرتے ہیں'

اجلاس ٹونک ضلع کی عید گاہ میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں شریک ہونے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام عیدگاہ پہنچی۔

'مسلمان ملک سے محبت کرتے ہیں'

اس درمیان مہمانوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جو موجودہ مودی حکومت ہے وہ کبھی تین طلاق کے نام پر تو کبھی 370 کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن آج تک ہم سڑکوں پر نہیں اترے۔

مہمانوں نے کہا کہ 'جب ملک سے محبت کی بات سامنے آئی تو سڑکوں پر اترنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ خاموش جلوس اس لیے نکالا گیا کیونکہ مسلمان ایک امن پسند قوم ہے۔ ہم سب ملک سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن اس خاموشی کو اگر حکومت ڈر سمجھ رہی ہے تو وہ حکومت کی غلط فہمی ہے۔'

مہمانوں نے صاف طور پر کہا کہ 'ہمیں شہریت ترمیمی قانون کسی بھی صورتحال میں منظور نہیں ہیں اور جو این آرسی لائی جارہی ہیں اس کو ہم نہیں مانیں گے۔'

مہمانوں کے مطابق 'جب بھی حکومت آپ سے کاغذ کا مطالبہ کریں تو ان سے کہہ دینا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگریاں دکھا دیجئے۔'

ذمہ داروں کے مطابق 'جس طریقے سے انگریزوں سے جنگ کے درمیان ہمارے بزرگوں نے شہادت دی تھی اسی طریقے سے جب بھی ملک کی بات آئے گی ہم بھی شہادت دے دیں گے۔'

Intro:نوابوں کے نیبو شہر ٹونک میں ہوا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Body:جے پور. بھارتی استوار ستان کے ٹونک ضلع ہیڈکوارٹر پر آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نکالے گئے خاموش جلوس کے بعد ایک احتجاجی اجلاس کا اہتمام بھی کیا گیا.. یہ اجلاس ٹونک ضلع کی عید گاہ میں منعقد ہوا.. اس اجلاس میں شریک ہونے کے لیے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام عیدگاہ بھی پہنچی.. وہی اسٹیج پر الگ الگ مذہب کے بھی نظر آئے.. اس درمیان آئے ہوئے مہمانوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو موجودہ مودی حکومت ہے وہ کبھی تین طلاق کے نام پر تو کبھی 370 کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن آج تک ہم سڑکوں پر نہیں اتر ہے جب ملک سے محبت کی بات سامنے آئی تو سڑکوں پر اترنا لازمی ہے... میں ان کو بتا بھی یہ خاموش جلوس اس لیے نکالا گیا کیونکہ مسلمان ایک امن پسند قوم ہے وہ ہمیشہ ملک سے محبت کرتا ہے لیکن اس خاموشی کو اگر حکومت ڈر سمجھ رہی ہے تو وہ حکومت کی غلط فہمی ہے... یہاں پر آئے مہمانوں نے صاف طور پر یہ کہہ دیا کی ہمیں شہریت ترمیمی قانون کسی بھی صورتحال میں منظور نہیں ہیں اور جوان آرسی لائی جارہی ہیں اس کو ہم نہیں مانیں گے.... مہمانوں کے مطابق جب بھی کوئی کاغذ آپ سے مانگنے جائیں تو ان سے کہ دینا میں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگریاں دکھا دیجئے... ذمہ داروں کے مطابق جس طریقے سے انگریزوں سے جنگ کے درمیان ہمارے بزرگوں نے شہادت دی تھی اسی طریقے سے جب بھی ملک کی بات آئے گی ہم بھی شہادت دے دیں گے...

محمد رضاءاللہ

جےپور

63753399770

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.