ETV Bharat / state

اجمیر: پروفیسر کی طالبہ سے چھیڑ خانی - پروفیسر نے اپنے ہی شاگردہ کے ساتھ تعلقات بنانے کی کوشش کی

اجمیر میں ایک پروفیسر نے اپنے ہی شاگردہ کے ساتھ تعلقات تار تار کردیا۔ پروفیسر نے طالبہ کو کم مارکس دینے کی دھمکی دے کر اس کے ساتھ چھیڑ خانی کی۔

اجمیر: ایک پروفیسر نے طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کی

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 1:09 PM IST

اجمیر میں گرو اور شاگرد کے درمیان تعلقات کو اجمیر کے ایک پروفیسر نے شرمندہ کیا ہے۔ اجمیر میں ایک کالج کے پروفیسر نے ایک طالبہ کو کم مارکس دینے کی دھمکی دیتے ہوئے طالبہ سے چھیڑ خانی کی۔ طالبہ نے اس سلسلے میں درگاہ تھانے میں رپورٹ درج کرائی ہے۔

درگاہ تھانہ انچارج رویندر سنگھ ہڈا نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ایک طالبہ نے تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ جس میں انہوں نے بتایا کہ جب کالج کے پروفیسر نے اس سے زبردستی بات کرنے کی کوشش کی تو اس نے صاف انکار کردیا۔ جس کے بعد پروفیسر نے دھمکی دی ہے کہ اسے امتحان میں کم نمبر دلوائیں گے۔ جس کی وجہ سے وہ گھبرا گئی اور پروفیسر سے بات کرنے لگی۔

اجمیر: ایک پروفیسر نے طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کی

یہ بھی پڑھیں: اجمیر: منشیات فروش گرفتار

تھانہ انچارج نے بتایا کہ پروفیسر نے طالبہ کے ویڈیو کالز اور میسز میں فحش گفتگو کرنے لگے۔ یہاں تک کہ اس کے ساتھ چھیڑ خانی کی۔ جس کے بعد متاثرہ نے غصہ کیا تو پروفیسر نے اسے دوبارہ فیل کرنے کی دھمکی دی۔

وہیں تھانہ انچارج نے بتایا کہ متاثرہ کی رپورٹ پر ملزم پروفیسر کے خلاف چھیڑ خانی سمیت دیگر ایکٹ کے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.