ETV Bharat / state

اشوک گہلوت کی صحتیابی کےلیے اجمیر درگاہ میں خصوصی دعا - Pray for Ashok Gehlot

اجمیر شریف درگاہ میں کانگریس اقلیتی محکمہ کے ضلع صدر محمود خان کی صدارت میں راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

اجمیر: اشوک گہلوت کی صحت یابی کے لیے دعا

author img

By

Published : Aug 28, 2021, 5:18 PM IST

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کا گذشتہ جمعہ کو جے پور کے سرکاری سوائی مان سنگھ اسپتال میں انجیو پلاسٹی ہوئی۔ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعلی کی جلد صحتیابی کےلیے دعائیں کی جارہی ہیں۔

اجمیر: اشوک گہلوت کی صحت یابی کے لیے دعا

اجمیر شریف درگاہ میں کانگریس اقلیتی محکمہ کے ضلع صدر محمود خان کی صدارت میں راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔ خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ میں دعا کے وقت خادموں کی انجمن سید زادگان کے سکریٹری سیّد واحد حسین انگارہ شاہ سمیت دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان: وزیر اعلی علاج کے لیے ہسپتال میں داخل

واضح رہے کہ گزشتہ روز راجستھان کی وزیراعلی اشوک گہلوت کی صحت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں دارالحکومت جے پور کے سوائی مان سنگھ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.