ETV Bharat / state

آپریشن آگ کے تحت پولیس کی کاروائی ایک شخص گرفتار - etv bharat urdu

راجستھان پولیس ان دنوں اپنا کام کافی مستعدی کےساتھ انجام دیتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ نشے کے خلاف مہم چلانے کا معاملہ ہو یا پھر کوئی دوسرامعاملہ ہر معاملے میں بہتر طریقے سے کاروائی انجام دے رہی ہے۔

آپریشن آگ کے تحت پولیس کی کاروائی ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 8:20 PM IST

آپریشن آگ کے تحت جے پور پولیس کمیشنریٹ کے گلتا گیٹ پولیس تھانے کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ہتھیار کی سپلائی کرنے والے ایک نوجوان ذیشان قریشی کو گرفتار کیا ۔

گلتا گیٹ پولیس تھانے کے انچارج ستیش چودھری نے بتایا کہ 15 روز قبل ہم نے آپریشن آگ کے تحت کارروائی کو انجام دیا تھا۔

آپریشن آگ کے تحت پولیس کی کاروائی ایک شخص گرفتار

جس میں عادل نام کے اس شخص کو گرفتار کیا گیا تھا اور ایک پستول برآمد کی گئی تھی۔

عادل نے ہم لوگوں کو معلومات فراہم کرتے ہوئے ذیشان کے بارے میں بتایا جس کے بعد ہم نے ذیشان کو حراست میں لیا اور اس کے پاس سے ایک پستول برآمد کرلی گئی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ اس طرح کی کارروائی آگے بھی مسلسل جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.