ETV Bharat / state

اجمیر: چار ملزم اسلحہ سمیت گرفتار - ajmer criem news

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں ایک نوجوان سے پستول دکھا کر غیر قانونی وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

چار ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
چار ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 6:50 PM IST

کرشچن گنج پولیس اسٹیشن اجمیر نے 4 بدمعاشوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے۔

پولیس افسر رویش سماریہ نے بتایا کہ للت مول چندانی نے تھانے میں پیشی ہو کر شکایت کی تھی کہ اس سے قرض رقم کی وصولی کے لئے پستول دکھا کر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔

چار ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم دھریندر سنگھ ، ابیھی نندن سنگھ ، ہمیندر سنگھ اور شنکر سنگھ راوت کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس افسر رویش نے بتایا کہ ان میں سے دو بدمعاشوں کے خلاف گذشتہ ماہ بھی غیر قانونی اصلاح برآمد کئے ہیں، نیز چاروں ملزمان سے دیگر معاملات میں بھی تفتیش کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:اجمیر میں 27 لاکھ کی چوری، مقدمہ درج

ہریش نے چار شرپسندوں کو دھمکی دینے کے لئے بھیجا تھا تاکہ وہ 17 لاکھ کی قرض کی رقم کی وصولی کرا سکے۔

چاروں بدمعاشوں نے للت پر بھی حملہ کیا اور اسے پستول دکھا کر ڈرانے کی کوشش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.