ETV Bharat / state

پوکرن:علاج کے بعد 35 میں سے 30 کورونا مریض صحتیاب

ضلع انتظامیہ اور میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے دن رات کوشش کرتے رہے۔ نتیجہ یہ نکلا ہے کہ اب ضلع میں انفیکشن کی رفتار کافی کم ہوگئی ہے اور اب بہت کم کورونا کیسز سامنے آرہے ہیں۔

پوکرن:علاج کے بعد 35 میں سے 30 کورونا مریض صحتیاب
پوکرن:علاج کے بعد 35 میں سے 30 کورونا مریض صحتیاب
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 3:54 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع جیسلمیر کے شہر پوکرن میں کورونا وائرس کے 35 کیسز درج کئے گئے تھے۔ پوکرن ہاٹ اسپاٹ بن گیا تھا۔ مسلسل ایک کے بعد ایک نئے کیس سامنے آ رہے تھے۔

ضلع انتظامیہ کی پولیس اور میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے دن رات کوشش کرتے رہے۔ نتیجہ یہ نکلا ہے کہ اب ضلع میں انفیکشن کی رفتار کافی کم ہوگئی ہے اور اب بہت کم کورونا کیسز سامنے آرہے ہیں۔

ضلع کلکٹر نمت مہتا کا کہنا ہے کہ 'پوکرن میں کرونا کا انفیکشن اب تقریبا قابو میں ہے۔'

واضح رہے کہ 'پوکرن میں علاج کے بعد 35 میں سے 30 کورونا مریض منفی پائے گئے ہیں۔ جن میں سے 29 صحت یاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔'

ضلع کلکٹر نے پولیس، انتظامیہ، میڈیکل ڈیپارٹمنٹ اور تمام کورونا وارئرس کی تعریف کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.