ETV Bharat / state

Ajmer Sharif Dargah وزیراعظم نریندر مودی کا دورۂ اجمیر اکتیس مئی کو - مودی 31مئی کو اجمیر کے دورے

وزیراعظم نریندر مودی 31 مئی کو راجستھان کے اجمیر کا دورہ کریں گے۔ اسی درمیان وزیراعظم مودی کے اجمیر شریف کی درگاہ کی رزیارت کرنے کی بھی اطلاع ہے۔ حالانکہ اس کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔ درگاہ کے خادم سید مقدس معنی نے ان سے گزارش کی ہے کہ وہ اجمیر شریف درگاہ میں بھی حاضری ضرور دیں۔

وزیراعظم نریندری مودی کا دورہ اجمیر 31 مئی کو

author img

By

Published : May 30, 2023, 1:17 PM IST

وزیراعظم نریندری مودی کا دورہ اجمیر 31 مئی کو

اجمیر: وزیراعظم نریندر مودی 31مئی کو اجمیر کے دورے کے دوران خواجہ معین الدین چشتی کی سرزمین پر عوامی جلسے کو خطاب کریں گے۔ مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے نو سالہ دور میں دوسری مرتبہ وزیر اعظم نریندر مودی اجمیر تشریف لا رہے ہیں۔ گزشتہ مرتبہ وہ اجمیر تو آئے تھے لیکن درگاہ کی زیارت کرنے نہیں پہنچے تھے, یہی وجہ ہے کہ درگاہ کے خادم سید مقدس معنی نے ان سے گزارش کی ہے کہ وہ اجمیر شریف درگاہ میں بھی حاضری ضروری دیں۔

یہ بات واضح ہے کی مقدس معنی نے وزیراعظم نریندر مودی کے دو بھائیوں کو اجمیر شریف درگاہ میں حاضری بھی کرائی ہے۔ وزیر اعظم مودی کے بھائیوں نے مودی کے حق میں خادم مقدس معنی سے خصوصی دعا حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں کاروائی تھی اور اس کے بعد نریندر مودی دوبارہ ملک کے وزیراعظم بنے تھے۔

خادم سید مقدس معنی بتاتے ہیں کی وزیراعظم ملک کے حق میں بہترین کام انجام دے رہے ہیں اور عوام کو سب کا ساتھ سب کا وکاس کا پیغام بھی دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں اجمیر سفر کے دوران حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری کی دعوت بھی دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:PM Modi To Visit Ajmer وزیراعظم نریندرمودی 31 مئی کو اجمیر کا دورہ کریں گے

درگاہ کے خادم سید مقدس معنی کے مطابق انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دو بھائی اور ان کے خاندان کو درگاہ میں زیارت کرائی ہے اور اسی بنیاد پر وہ اجمیر شریف درگاہ میں وزیر اعظم کو بھی زیارت کرانے اور دعاؤں سے نوازنے کا شرف حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.