ETV Bharat / state

Barmer Accident: وزیراعظم کا متاثرہ خاندانوں کو دو لاکھ دینے کا اعلان - Barmer Accident

باڑمیر سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے 2 لاکھ روپے روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے اب تک 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

باڑمیر حادثہ: وزیراعظم کا ہلاک افراد کے اہل خانہ کو دو لاکھ دینے کا اعلان

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 4:19 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع باڑمیر میں جودھ پور قومی شاہراہ پر واقع بھنڈیا واس گاؤں کے قریب بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم ہو گیا اور آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں بس سوار بھی آگئے۔

باڑمیر حادثہ: وزیراعظم کا ہلاک افراد کے اہل خانہ کو دو لاکھ دینے کا اعلان
باڑمیر حادثہ: وزیراعظم کا ہلاک افراد کے اہل خانہ کو دو لاکھ دینے کا اعلان

باڑمیر حادثے میں انتظامیہ نے اب تک 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ وہیں حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے 2 لاکھ روپے زخمی افراد کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Barmer Accident: بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم، 12 افراد ہلاک

وزیر اعظم مودی نے حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔ وہیں وزیراعلی اشوک گہلوت نے اس حادثے پر متاثرین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.