ETV Bharat / state

قیدیوں کے پاس سے فون برآمد - سینٹرل جیل

ریاست راجستھان کے اجمیر سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس سے موبائیل فون برآمد ہوئے، جیل سپرنٹنڈنٹ نے پولیس میں معاملہ درج کروایا ہے۔

قیدیوں کے پاس سے فون برآمد
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 8:21 PM IST

سول لائنس تھانہ پولیس کے مطابق 'جیل سپرنٹنڈنٹ کی اطلاع پر قید خانے میں بند تین سزایافتہ قیدیوں صدام, روشن اور رحمان کے پاس سے دو موبائیل برآمد ہوئے'۔

جیل انتظامیہ کے مطابق 'جیل میں پابندی کے بعد قیدیوں کے پاس سے موبائیل برآمد ہونا ایک بڑا سوال کھڑا کرتا ہے، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کی جیل کی سکیورٹی میں کہیں نا کہیں کمی ہیں'۔

قیدیوں کے پاس سے فون برآمد

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ درجنوں موبائیل۔ سم کارڈ اور چرس جیسی نشہ آور چیزیں برآمد ہوئی'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.