ETV Bharat / state

People Worried about E rickshaws: جے پور میں ای رکشا سے عوام پریشان - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ہزاروں کی تعداد میں ای رکشا سڑکوں پر دوڑتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ ای رکشا عوام کی سہولیات کے لیے جے پور میں شروع کیے گئے تھے۔ لیکن اب یہ ای رکشا لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئے ہیں۔e rickshaws in Jaipur

جے پور میں ای رکشا سے عوام پریشان
جے پور میں ای رکشا سے عوام پریشان
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 2:13 PM IST

جے پور: جے پور شہر میں جن ای رکشا کا عوام کی راحت کے لیے خدمات انجام دینے کے لیے آغاز کیا گیا تھا اب یہی ای رکشا عوام کے لیے پریشانی کا سبب بن چکے ہیں۔ e rickshaws in Jaipur۔ روزانہ ان ای رکشا سے سڑک حادثے ہو رہے ہیں لیکن ان حادثوں سے کسی طرح سے کوئی بھی سبق نہیں لیا جا رہا، بڑی بات یہ ہے کہ جو ای رکشا سڑک پر رات کے وقت چلتے ہیں ان ای کی لائٹ ڈرائیورز بند رکھتے ہیں، ان لوگوں کو اگر کوئی صحیح طرح سے ای رکشا چلانے کا بول بھی دیتا ہے تو اس سے لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ People Worried about E Rickshaws in Jaipur

جے پور میں ای رکشا سے عوام پریشان

وہیں دارالحکومت جے پور کے الگ الگ علاقوں میں کافی زیادہ تعداد میں ای رکشا سڑکوں پر کھڑی ہونے کی وجہ سے جام بھی لگ جاتا ہے، سب سے بڑی بات یہ ہے کہ پولیس بھی ان لوگوں پر کسی طرح سے کوئی کارروائی نہیں کرتی ہے اس لیے ای رکشا چلانے والے لوگ بے خوف ہو کر سڑک پر حادثوں سے بے خوف نظر آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کارروائی کا مطالبہ
وہی دارالحکومت جے پور کی عوام نے ای ٹی وی بھارت اردو کے ذریعہ پولیس محکمے کے افسران اور دیگر ذمہ داران سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح سے ای رکشا کی وجہ سے حادثے ہو رہے ہیں ان حادثوں پر جلد قابو کیا جائے اور ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ ہم لوگوں کو سہولت مل سکے، واضح رہے کہ ای رکشا کا رجسٹریشن نہیں ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کے خلاف پولیس کوئی کارروائی نہیں کرسکتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.