ETV Bharat / state

Makar Sankranti 2023 جے پور میں مکر سنکرانتی پر صبح سے پتنگ بازی - جے پور میں کائٹ فیسٹیول

ملک بھر میں مکر سنکرانتی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ جے پور میں مکر سنکرانتی کے موقعے پر صبح سے ہی پتنگ بازی کا دور شروع ہو گیا۔ Kite Festival in Jaipur

ٹاون ترال کی سڑکوں سے برف صاف کرنے کے لیے میونسپلٹی کوشاں Body:ترال میں برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے جہاں انتظامیہ نے پہلے ہی کنٹرول روم قایم۔کیا ہے وہیں آج صبح سے ہی میونسپل کمیٹی ترال کے ملازمین اور مشینری بس اسٹینڈ، ترال بالا، ترال پایین اور اسپتال روڈ پر برف صاف کرتے ہوئے دیکھا گیا صدر ایم۔سی ترال منظور احمد خان نے ازخود برف صاف کرنے کی مہم کی قیادت کی اور ملازمین پر، زور دیا کہ وہ تن دہی کے ساتھ کام کریں تاکہ عوام کو دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اس موقع پر متعدد عوامی وفود نے ترال ٹاون کے گلی کوچوں سے برف صاف کرنے کی مانگ کی جس پر صدر موصوف نے انہیں یقین دلایا کہ آج شام تک تمام راستے صاف کیے جائیں گے اس موقع پر سیکرٹری فاروق احمد کے علاوہ کونسلر نزیر احمد اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے

author img

By

Published : Jan 14, 2023, 11:08 AM IST

جے پور: راجستھان کی راجدھانی جے پور میں مکر سنکرانتی کے موقع پر آج صبح سے ہی پتنگ بازی کا دور شروع ہو گیا۔ کورونا کے باعث دو سال بعد اس بار لوگ کھل کر جشن منا پا رہے ہیں، پتنگ میلے میں خاصا جوش و خروش پایا جاتا ہے اور صبح ہوتے ہی بچے اور نوجوان گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے اور پتنگ کے پیچ لڑانے کے ساتھ وہ کاٹا کا شور شروع ہو گیا۔ اس دوران لوگ صبح سے ہی چھتوں پر فلمی گانوں پر رقص کرتے ہوئے پتنگ اڑاتے نظر آئے۔ موسم صاف رہنے سے دن کا آغاز اچھا رہا اور دھوپ کھلنے اور ہلکی ہوا نے صبح ہی سے پتنگ بازی کا ماحول بنا دیا تھا۔

اگرچہ اس بار پتنگیں پہلے کی نسبت قدرے مہنگی ہوئی ہیں لیکن پتنگ بازوں پر اس کا کوئی اثر دکھائی نہیں دے رہا اور وہ اس پتنگ میلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ اس بار بھی پونا، آدھی اور پرنٹ شدہ پتنگوں کی مانگ زیادہ رہی۔ سماجی پیغامات سے متعلق پتنگیں اور بچوں کی پسند کے کارٹون والی پتنگیں بھی خوب فروخت ہوئیں۔ ان میں موٹو پتلو، چھوٹا بھیم، ڈوری مین کی پتنگیں شامل ہیں۔ چائنیز مانجھے پر پابندی کے باعث اس بار اس کی فروخت نظر نہیں آ رہی۔ اس موقع پر جے پور کے جل محل سمیت مختلف سیاحتی مقامات پر ملکی اور غیر ملکی سیاح بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rajasthan Celebrates Makar Sankranti: راجستھان میں مکر سنکرانتی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.