ETV Bharat / state

Water Logging In Ajmer اجمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش کا پانی جما ہونے سے لوگوں کی پریشانیاں - بارش کا پانی جما ہونے سے لوگوں کی پریشانیاں

اجمیر میں بارش کے پانی مقامی شہریوں کیلئے دشواری کا سبب بنا ہوا ہے۔شہر کے نچلے حصوں میں پہاڑی اور نالوں کا گندا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے کی وجہ سے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہو ا ہے۔

اجمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش کا پانی جما ہونے سے لوگوں کی پریشانیاں

author img

By

Published : Jun 21, 2023, 9:11 PM IST

اجمیر :ریاست راجستھان کی اجمیر میں بارش کے بعد ابتر نکاسی نظام کے سبب رہائشی علاقوں میں بارش کے پانی کا جما ہونے کے سبب مقامی باشندوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

اسی طرح درگاہ علاقے میں بھی حال بے حال نظر آرہا ہے۔اندر کوٹ میں واقع تالاب میں بھی پانی کی زبردست آمد ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کی مانے تو طلاب سے ہوکر تاراگڑھ پہاڑی پر جانے والی پولیاں اور بجلی کے کھمبے کے ساتھ ساتھ ٹرانسفارمر بھی پانی میں ڈوب چکا ہے۔

درگاہ کے آس پاس وادیوں بھرا علاقہ ہے جہاں برساتی پانی بہکر تالاب میں جمع ہو جاتا ہے, آس پاس میں کچھ کچھ کچے مکانات بھی بنے ہوئے ہیں, اسی طرح تاراگڑھ کے راستے میں بنی ہوٹل اور دکانوں کا بھی برا حال ہو چکا ہے, حالہ کی برسات میں برا حال ہوئی بستیوں کا جائزہ لینے سیاسی رہنما کی ٹیمیں بھی پہنچ رہی ہیں, تو دوسری طرف ضلع انتظامیہ بھی چکنا نظر آ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Actor faisal khan اداکار فیصل خان کی اجمیر شریف درگاہ پر حاضری
واضح رہے کی اجمیر میں رواں برس تاریخی برسات ہوئی ہے, جس کی وجہ سے شہر کے مختلف حصوں میں جبردست پانی کا سیلاب نظر آرہا ہے۔مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے نکاسی نظام کو بہتر بنانے کے لئے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا جس کے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو مانسون سے قبل نکاسی نظام کو بہتر بنانے کے لئے ٹھوس قدم اٹھانا چاہئے تھا۔مقامی باشندوں میں نکاسی نظام کو لے کر ناراضگی پائی جا رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.