ETV Bharat / state

Hajj Expenditure حج پرغیر ضروری اخراجات کم کرنے کے اعلان سے عازمین کو راحت

حکومت ہند کے حج پر غیر ضروری اخراجات کم کرنے کے اعلان سے عازمین کو راحت ملی ہے۔ ارکان نے حج کے خواہشمند اس فیصلے سے بہت خوش ہیں۔Hajj Expenditure 2023

حج پرغیر ضروری اخراجات کم کرنے کے اعلان سے عازمین کو راحت ملی

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 6:23 PM IST

اجمیر:عازمین حج کو سفر پر تقریباً ایک لاکھ روپے کم خرچ ہونے کی امید ہے، اب یہ عازمین حج کے لئے بڑی راحت بن گئی ہے۔ اجمیر شریف درگاہ خادمین اور انجمن شیخ زادگان اور انجمن سیّد زادگان کے عہدیداران نے حکومت ہند کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔People Express Glad Over Central Govt Decision To Cut Hajj Expenditure 2023
واضح رہے کہ غیر ضروری اخراجات میں کمی کا فیصلہ ہندوستان کی تمام ریاستوں کی حج کمیٹی اور ہندوستان کی حج کمیٹی کی میٹنگ میں لیا گیا تھا۔ اب عازمین حج کو سفر پر تقریباً ایک لاکھ کی بچت ہوگی۔ اس کے علاوہ سفر سے پہلے نجی ادارے اب مسافروں کا آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ نہیں کریں گے۔ حاجیوں کے مفاد میں فیصلہ کرتے ہوئے حکومت ہند نے بھی غیر ضروری طویل عمل کے بجائے حاجیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

حج پرغیر ضروری اخراجات کم کرنے کے اعلان سے عازمین کو راحت
اس سے عازمین حج کو حج کمیٹی کے طویل عمل سے نہیں گزرنا پڑے گا۔

مزید پڑھیں:Ajmer Annual Urs اجمیر درگاہ کے سالانہ عرس کی پرچم کشائی اگلے سال اٹھارہ جنوری کو

اس کے علاوہ اب حج ہاؤس کو غریب اور بے سہارا خواتین کی بہتری سے متعلق کاموں کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ خواتین عازمین حج کو حج سے متعلق سہولیات فراہم کرنے اور سفر سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے خواتین کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ سعودی عرب کی حکومت نے عازمین حج کے لیے عمر کی حد 65 سال ختم کر دی ہے۔People Express Glad Over Central Govt Decision To Cut Hajj Expenditure 2023

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.