ETV Bharat / state

میونسپل کارپوریشن کی عدم توجہی سے عوام پریشان

جے پور میں میونسپل کارپوریشن کی عدم توجہی کی وجہ سے مسلم اکثریتی علاقوں میں جگہ جگہ کچرے کے انبار لگ گئے ہیں۔ اس سے عوام کو کافی پریشانیوں کا سامنا ہے۔

میونسپل کارپوریشن کی عدم توجہی سے عوام پریشان
میونسپل کارپوریشن کی عدم توجہی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 8:52 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں میونسپل کارپوریشن کی عدم توجہی کی وجہ سے مسلم علاقوں کی صورتحال کافی خراب ہیں، مسلم علاقوں کے خستہ حالی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان علاقوں میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر جمع ہیں۔

ویڈیو

وہیں متعدد علاقوں میں سیوریج چیمبروں کی صفائی نہیں ہونے کے سبب کئی محلوں کے سڑکوں پر گندا پانی جمع ہے، جس سے عوام کو ہر روز پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتاہے۔

اس تعلق سے علاقے کے باشندوں کا کہنا ہے کہ ”سیوریج چیمبروں کی صفائی نہیں ہونے سے جے پور کے مسلم علاقوں میں حالات بد سے بدتر ہیں۔ جس سے ہم لوگوں کا جینا دشوار ہے۔''

کچھ باشندوں کا کہنا تھا کہ نگر نگم انتخابات کے وقت کئی امیدواروں نے دعویٰ کیا تھا کہ 'جیت حاصل کرنے کے بعد اس علاقے کی تمام پریشانیوں کو ہم دور کریں گے لیکن اب تک کوئی پارشد اس علاقے کو دیکھنے تک نہیں آیا۔'

مزید پڑھیں:

سیوریج پلانٹ کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 3 ملازمین کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.