ETV Bharat / state

راجستھان میں پٹواری بھرتی کا امتحان شروع - امتحانات

امتحان پہلے دن ریاست کے 22 اضلاع میں منعقد ہونے والے بھرتی امتحان کے پہلے مرحلے میں 1158 امتحانی مراکز میں منعقد ہو رہے ہیں۔ تین لاکھ 86 ہزار 514 امیدوار امتحان دے رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں ایک ہزار 170 امتحانی مراکز پر تین لاکھ 91 ہزار 214 امیدوار دوپہر 2.30 بجے سے شام 5.30 بجے تک امتحان دینے پہنچیں گے۔

امتحان شروع
امتحان شروع
author img

By

Published : Oct 23, 2021, 2:47 PM IST

ریاست میں راجستھان اسٹاف سلیکشن بورڈ کے زیر اہتمام پٹواریوں کا بھرتی امتحان آج سے شروع ہوگیا، جو 24 اکتوبر تک چلے گا، یہ امتحان دونوں شفٹوں میں روزانہ منعقد ہوگا۔

امتحان پہلے دن ریاست کے 22 اضلاع میں منعقد ہونے والے بھرتی امتحان کے پہلے مرحلے میں 1158 امتحانی مراکز میں منعقد ہورہے ہیں۔ تین لاکھ 86 ہزار 514 امیدوار امتحان دے رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں ایک ہزار 170 امتحانی مراکز پر تین لاکھ 91 ہزار 214 امیدوار دوپہر 2.30 بجے سے شام 5.30 بجے تک امتحان دینے پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں:جے پور میں تین روزہ سب انسپکٹر امتحانات مکمل

قابل ذکر ہے کہ دو روزہ امتحان میں 15 لاکھ 62 ہزار 995 امیدواروں نے رجسٹریشن کرایاہے۔ راجستھان میں 5378 آسامیوں کے لیے پٹواری بھرتی کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ امتحان میں دھاندلی کو روکنے کے لیے پولس-انتظامیہ کی ٹیموں نے ریاست بھر میں چوکسی اور نگرانی بڑھادی ہے۔ اسٹاف سلیکشن بورڈ کے ذریعہ بھی مسلسل نقل پر لگام لگانے کے لئے حکمت عملی پر کام کیا جارہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.