ETV Bharat / state

Patwari Arrested in Jodhpur جودھ پور میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ضلع جودھ پور میں اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) نے پٹواری کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ Patwari Arrested in Jodhpur

جودھ پور میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 1:29 PM IST

جودھپور: راجستھان کے انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے جودھپور ضلع میں ایک پٹواری کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ بیورو کے ڈائریکٹر جنرل بھگوان لال سونی نے بتایا کہ شکایت کنندہ نے اے سی بی کی جودھپور اسپیشل برانچ میں شکایت درج کروائی کہ ضلع کی باپ تحصیل میں پٹوار منڈل نور کے بھوج ایڈیشنل انچارج موہن لال پالیوال، دیداسری کے پٹواری نے خسرہ میں کے دستاویز درست کرنے کے عوض بیس ہزار روپے رشوت مانگی۔ ACB Arrested Patwari in Jodhpur

یہ بھی پڑھیں: ACB Traps and Arrests Patwari in Baramulla: پٹن، بارہمولہ میں پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

سونی نے کہا کہ شکایت کی تصدیق کے بعد پولیس انسپکٹر منیش ویشنو اور ان کی ٹیم نے ٹریپ کارروائی کرتے ہوئے پٹواری کو شکایت کنندہ سے پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملزم پٹواری پہلے بھی شکایت کنندہ سے 14 ہزار روپے بطور رشوت لے چکا تھا۔ اس معاملے میں انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اے سی بی کی طرف سے تحقیق کی جائے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.