ETV Bharat / state

آکسیجن سلنڈر زندگی بخش دواؤں کی سپلائی کے لیے ٹیم تشکیل - Oxygen cylinder team

راجستھان کے وزیر صحت ڈاکٹر رگھو شرما کی ہدایت پر کورونا سے متاثرہ مریضوں اور صارفین کو نجی لیبارٹری اور دوا اسٹاک، فروخت کنندگان کی سطح میں ریمڈیسوِر، ٹوسیلیجُمَیب انجیکشن، فَیویپِراویر ٹیبلیٹس اور آکسیجن سلنڈر کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے چار رکنی ٹیم تشکیل دی ہے۔

Oxygen cylinder team formed to supply life-saving medicines
آکسیجن سلنڈر زندگی بخش دواؤں کی سپلائی کے لیے ٹیم تشکیل
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:22 PM IST

میڈیکل اینڈ ہیلتھ سکریٹری سدھارتھ مہاجن نے آج بتایا کہ اس ٹیم میں محکمہ ڈرگ کنٹرولر کے دنیش کمار تنیجا، منیش کمار مودی، کومل روپچندانی اور راجستھان فارمیسی کونسل کے رکن نوین سانگھی کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ ٹیم جے پور واقع نجی لیبارٹریز اور دوا اسٹاکسٹ، فروخت کنندگان کا معائنہ کرکے متذکرہ دواؤں کی سپلائی تقسیم، دوا وغیرہ کی سنجیدگی سے جانچ کرکے یومیہ شام چھ بجے اپنی رپورٹ دوا کنٹرولر آرگنائیزیشن، ہیڈکوارٹر کو پیش کرے گی۔

اور بے ضابطگی کے سلسلے میں آگاہ کرواتے ہوئے ضابطے کے مطابق کاروائی کریں گے۔

ساتھ ہی یہ ٹیم دواؤں اور میڈیکل آکسیجن کی کالابازری وغیرہ کے سلسلے میں موصول شکایتوں پر ضابطے کے مطابق کاروائی کرکے اس کی اطلاع ہر دن الگ سے شائع کرے گی۔

یو این آئی،ایم اے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.