ETV Bharat / state

پانچ افراد کی موجودگی میں ادا کی گئی نمازعیدالاضحی - راجستھان

جامع مسجد میں ہر برس عید کی نماز سے قبل اور عید کی نماز کے بعد پیر رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی لیکن اب کی بار جامع مسجد مصلیان سے خالی نظر آئی۔

image
image
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 9:53 AM IST

ریاست راجستھان میں عید الاضحیٰ کا تہوار آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، عید الاضحی کی نماز عید گاہ اور مساجد میں ادا کی جاتی ہے، اس خاص نماز میں شریک ہونے کے لیے لاکھوں کی تعداد میں نمازی عید گاہ اور مساجد پہنچتے ہیں لیکن کورونا وبا کی وجہ سے اس بار محض پانچ لوگوں نے ہی یہ نماز ادا کی ہے جن میں ایک مسجد کا امام بھی شامل ہے۔

صرف پانچ افراد کی موجودگی میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحی

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دہلی روڈ پر واقع عیدگاہ اور جوہری بازار علاقے میں واقع جامع مسجد میں ہر برس عید کی نماز سے قبل اور عید کی نماز کے بعد پیر رکھنے کی جگہ نہیں آتی ہوتی تھی لیکن اب کی بار جامع مسجد مصلیان سے خالی نظر آئی۔

وہی عالمی وبأ کورونا وائرس کو لے کر جو گائیڈ لائن حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہے اس کا یہاں پر مکمل طور پر خیال رکھا گیا ہے۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر جامع مسجد کے امام مفتی امجد نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کے جہاں آج ایک بڑا تہوار منایا جا رہا ہے وہی دوسری جانب ہم لوگوں کو اس بات کی مایوسی ہے کہ کورونا وبا نے آج پورے عالم بھر کے لوگوں کی کمر توٹ دی ہیں، جہاں پر لاکھوں لوگ نماز ادا کرنے کی آتے تھے وہاں پر آج محض پانچ لوگوں نے ہی یہ نماز ادا کی ہے۔

واضح رہے کہ جے پور کی جامع مسجد میں مفتی امجد اور دہلی روڈ پر واقع عیدگاہ میں مفتی واجد الحسن نے نماز پڑھائی ساتھ ہی عید گاہ اور مساجد کے باہر پولیس کا سخت پہرہ بھی نظر آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.