ETV Bharat / state

اجمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد 251 ہوئی

author img

By

Published : May 16, 2020, 5:43 PM IST

اجمیر میں ہفتے کے روز کورونا کے چار نئے معاملے سامنے آنے کے بعد سے ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر کل 251 ہو گئی ہے۔

اجمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد 251 ہوئی
اجمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد 251 ہوئی

اجمیر: راجستھان کے ضلع اجمیر میں ہفتے کے روز کورونا کے چار نئے معاملے سامنے آنے کے بعد سے ضلع میں کورونا متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر کل 251 ہو گئی ہے۔

اجمیر کے چیف میڈیکل افسر (سی ایم او) ڈاکٹر کے کے سونی نے نئے مریضوں کے سلسلے میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ آج اجمیر شہر سے کورونا کے چار مریض مثبت پائے گئے ہیں۔ ان میں 55 سال کے نیا بازار کا ایک مرد اور دوسرا پہاڑ گنج کے 35 سالہ نوجوان ہے۔

علاوہ ازیں آدرش نگر علاقے کی کیسری کالونی سے ایک خاتون اور ایک مرد کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں۔ یہ دونوں ممبئی سے اجمیر لوٹے تھے۔

اس طرح ریاستی سطحی فہرست کے مطابق اجمیر میں مریضوں کی تعداد 251 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد پانچ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.