ETV Bharat / state

راجستھان یونیورسٹی میں این ایس یو آئی نے احتجاج کیا

مرکزی حکومت اور یو جی سی کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کی مخالفت میں احتجاج کیا گیا، این ایس یو آئی کی ریاستی صدر ابھیمنیو پونیا کی قیادت میں یہ پورا احتجاج کیا گیا۔

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 5:42 PM IST

NSUI protest against ugc
ایس یو آئی نے احتجاج کیا

اس احتجاج میں این ایس یو آئی کے عہدیدار اور تمام کارکنان موجود رہے، احتجاج میں شامل تمام لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں نعرے لکھی ہوئی تختیاں لے رکھی تھی اور مودی حکومت اور یو جی سی کے خلاف جم کر کر نعرے بازی بھی کی جارہی تھی۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران مطالبہ کیا گیا کہ جو بھی امتحان کو لے کر گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے، اس کو فوراً واپس لیا جائے۔ اس درمیان این ایس یو آئی کے ترجمان رمیش کمار بھاٹی، یونیورسٹی کے لیڈر اور عام طلبہ موجود رہے۔

واضح رہے کہ عالمی وباء کورونا کے مدنظر ریاستی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ جو بھی طلبہ کالج میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان تمام طلبہ کو بغیر کسی امتحانات کے پرموٹ کرتے ہوئے دوسری کلاس میں داخلہ دے دیا جائے گا، لیکن امتحانات کے نتائج کی کس طرح سے جاری کئے جائیں گے اس پورے معاملے کو لے کر جو بھی مرکزی حکومت کی جانب سے گائیڈ لائن جاری کی جائے گی اس کا خیال رکھا جائے گا۔

اس میں مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق کالج کے طلبہ کے نتائج جاری کرنے کے لیے امتحان ہونا ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.