ETV Bharat / state

جے پور: جلوس محمدیﷺ اس سال بھی نہیں نکلا جائے گا - بڑے پروگرام پر پابندی

اسلامی سال کے تیسرے ماہ کی بارہ تاریخ کو منایا جانے والا عید میلاد النبی کا تہوار 19 اکتوبر کو راجستھان میں منایا جائے گا۔ اس تہوار کے موقع پر جلوس محمدی بھی نکالا جاتا ہے لیکن کورونا وبا کے مد نظر اس مرتبہ بھی جلوس نہی نکالا جائے گا۔

جے پور: عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر اس بار بھی نہیں نکلےگا جلوس

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 6:26 PM IST

راجستھان پولیس کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وبا کو دیکھتے ہوئے کسی بھی طرح کے بڑے پروگرام پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

جے پور: عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر اس بار بھی نہیں نکلےگا جلوس

پولیس محکمہ کے اعلی افسران کا کہنا ہے کے عالمی وبا کورونا کے مدنظر راجستھان حکومت کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ اس کے مطابق کسی طرح کا جلوس یا بڑا پروگرام منعقد نہیں کرنے دیا جائے گا۔

پولیس محکمہ کے افسران کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بھی شخص کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں: لکھیم پور تشدد معاملہ: سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کی سخت سرزنش کی

واضح رہے کہ عید میلاد النبی کے موقع پر راجستھان کے دارالحکومت جے پور سے جلوس محمدی روانہ ہوتا ہے لیکن یہ جلوس دو سال سے نہی نکالا جا رہا اور سنہ 2019 میں ایودھیہ فیصلہ آنے کی وجہ سے یہ جلوس نہی نکالا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.