ETV Bharat / state

کورونا وبا کے پیش نظر نہیں ہوگی عیدالاضحیٰ کی اجتماعی نماز - jaipur latest news

عالمی وبا کورونا وائرس کے مدنظر راجستھان میں عیدالاضحیٰ کی اجتماعی طور پر کوئی بھی نماز ادا نہیں کی جائے گی۔

کرونا وبا کے پیش نظر نہیں ہوگی عیدالاضحیٰ کی اجتماعی نماز

author img

By

Published : Jul 17, 2021, 11:44 AM IST

عیدالاضحیٰ کے موقع پر راجستھان حکومت کی جانب سے اجتماعی نماز پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے اعلی افسران کو ہدایت بھی دی گئی ہیں۔ حکومت راجستھان کی جانب سے جاری ہدایت کے مطابق راجستھان میں سبھی طرح کے تہواروں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ہدایت کے مطابق راجستھان میں کاوڑ یاترا پر بھی پوری طرح سے پابندی رہے گی، 21 جولائی کو منایا جانے والا عیدالاضحیٰ کا تہوار بھی گھر پر ہی منایا جائے گا اور اس دوران کسی بھی طرح کی کوئی اجتماعی نماز ادا نہیں کی جائے گی۔

کرونا وبا کے پیش نظر نہیں ہوگی عیدالاضحیٰ کی اجتماعی نماز
کرونا وبا کے پیش نظر نہیں ہوگی عیدالاضحیٰ کی اجتماعی نماز

جین مذہب کے چتورماس پروگرام چار ماہ تک چلتا ہے اس میں عالم بھر سے عقیدت مند شرکت کرتے ہیں، اس لیے اس طرح کے پروگرام پر بھی پوری طرح کی پابندی عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مناسکِ حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز

واضح رہے کہ راجستھان میں عالمی وبا کورونا کا قہر تو کم ہوا ہے لیکن عوام کے ہجوم کی وجہ سے کیسز میں اضافہ نہیں ہو جائے اس لیے حکومت کی جانب سے یہ بڑا فیصلہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.