ETV Bharat / state

کورونا وائرس: اجمیر میں نائٹ کرفیو نافذ - اجمیر پولیس

کورونا وائرس کے پیش نظر راجستھان میں واقع اجمیر درگاہ علاقے میں رات 8 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کیا گیا۔

کورونا وائرس: اجمیر میں نائٹ کرفیو نافذ
کورونا وائرس: اجمیر میں نائٹ کرفیو نافذ
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 3:20 PM IST

ریاست راجستھان میں کووڈ 19 کے پیش نظر جو گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے، اس کے مطابق اجمیر پولیس اور انتظامیہ کے ذریعہ درگاہ علاقے میں رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: اجمیر میں نائٹ کرفیو نافذ

رات کے درمیان اب دکانیں بند رکھی جا رہی ہیں اور لوگوں کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ حکومت کی اگلی ہدایت نامہ تک ان احکامات پر عمل کیا جائے۔

اس کے علاوہ اجمیر کے ضلع کلکٹر پرکاش راج پروہت اور اجمیر پولیس کپتان کنور راشٹر دیپ نے تمام افسران کے ساتھ پورے شہر میں مارچ نکالا۔

مطلوبہ رسومات ویسا ہی ہوگا جیسا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ہوتا تھا۔

رات کا کرفیو حکومت کی اگلی گائیڈ لائن تک جاری رہے گا۔

فی الحال اجمیر اور اس کے آس پاس کے بازاروں اور درگاہ علاقے میں سناٹا پسرا ہوا ہے، جیسے لاک ڈاؤن کے دوران تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.