ETV Bharat / state

Neigbour Attacks With Sword تلوار سے حملے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد زخمی - راجستھان کے شہر باراں

باراں میں گھر میں گھس کر نصف درجن افراد پر چھری اور تلوار سے حملہ کرنے سے سنسنی پھیل گئی۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوٹا ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 2000 روپے کے لین دین کے حوالے سے پیش آیا۔ شہر میں چاقو زنی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، عام شہریوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے، دوسری جانب پولیس بھی سست دکھائی دیتی ہے۔Neigbour Attack With Sword

تلوار سے حملے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد زخمی

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 1:24 PM IST

اجمیر:راجستھان کے شہر باراں میں گھر میں گھس کر نصف درجن افراد پر چھری اور تلوار سے حملہ کرنے سے سنسنی پھیل گئی۔ زخمیوں افراد کو تشویشناک حالت میں کوٹا ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ راجستھان ضلع کے شہر باراں میں دیر رات چوموکھا علاقے میں ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر چاقو اور تلوار سے گھر میں گھس کر 2 ہزار روپے کے لین دین کے لئے حملہ کیا۔ حملے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں ضلع اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں کوٹا منتقل کر دیا۔ Neigbour Attack With Sword,Five Injured In A Faimly In Baran In Rajasthan

تلوار سے حملے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Road Accident اجمیر روڈ حادثے میں ایک اور اسکولی کھلاڑی کی موت

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کوتوالی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ شہر باراں میں دو دنوں میں چاقو اور تلوار سے حملہ کرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ کوتوالی کے اے ایس آئی موہن لال یادو نے بتایا کہ یہ واقعہ مالادیوی علاقہ میں پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کے بیانات لئے۔ بیان میں زخمی کلدیپ پاٹھک نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں روی پاٹھک، ننو، سندیپ شرما، دیوا گرجر اور 7-8 کے ساتھ گھر پر بیٹھا تھا۔ اس کے بعد وراٹ چوہان، سمراٹ، وکرم چوہان، ہریتھک، تنو سین، افضل ڈرائیور سمیت 2-3 لوگ گھر میں آئے اور گیٹ پر دستک دی۔ اس کے بعد وہ گھر میں داخل ہوئے اور سب پر تلوار اور چاقو سے حملہ کر دیا۔ Neigbour Attack With Sword,Five Injured In A Faimly In Baraa In Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.