ETV Bharat / state

راجستھان یونیورسٹی میں نماز پر پابندی کو لیکر مسلم طلبہ کا احتجاج - نماز پر پابندی کو لیکر مسلم طلبہ کا احتجاج

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع راجستھان یونیورسٹی میں آج مسلم طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

راجستھان یونیورسٹی میں نماز پر پابندی کو لیکر مسلم طلبہ کا احتجاج

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 5:15 PM IST

یہ احتجاجی مظاہرہ جے پور کے راجستھان کالج میں پرنسپل کی جانب سے مسلمانوں کو نماز نہی پڑھنے دینے کے معاملے کو لے کر کیا گیا، یہاں پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے تمام طلبہ کی جانب سے پرنسپل کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی اور یہ مطالبہ کیا گیا کہ جلد سے جلد پرنسپل کے سخت کارروائی کی جائے۔

راجستھان یونیورسٹی میں نماز پر پابندی کو لیکر مسلم طلبہ کا احتجاج

اس احتجاجی مظاہرے میں شامل مسلم طلبہ کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی اور کالج میں تمام مذاہب کے طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں لیکن جس طرح سے راجستھان یونیورسٹی کے راجستھان کالج میں پرنسپل کی جانب سے ایک طلبہ کو نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے۔ یہ غلط بات ہے اسی کی مخالفت میں آج ہم تمام لوگ احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: راجستھان میں برڈ فلو سے تقریباً 200 مہاجر پرندوں کی موت

طلبہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم لوگوں کو نماز کیمپس میں نہیں پڑھنی دی جائے گی تو اس بارے میں ہم لوگوں کو لکھ کر دے دیا جائے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.