ETV Bharat / state

جے پور: خون عطیہ کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Feb 14, 2021, 3:37 PM IST

موومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ فار ماسس کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ ساتھ ہی پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

movement for education and empowerment for masses organized blood donation camp in jaipur
خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں آج یعنی 14 فروری کو صبح 10 بجے پلوامہ حملے کی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے خون عطیہ کیمپ شروع ہوا، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

دیکھیں ویڈیو

موومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ فار ماسس (میم) کی جانب سے جے پور کے پہاڑگنج علاقے میں واقع محمدی ہسپتال میں نوجوان صبح سے ہی کافی پرجوش نظر آئے اور وہ خون کا عطیہ کر رہے ہیں۔

موومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ فار ماسس ٹیم کے قومی صدر سید فرمان احمد نے بتایا کہ آج 14 فروری کا یہ روز محبت والا دن ہے، اور آج سے دو برس قبل پلوامہ حملے میں جو جوان ہلاک ہوئے تھے، ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے مقصد سے یہ پورا پروگرام منعقد کیا جا رہا۔

movement for education and empowerment for masses
موومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ فار ماسس

انہوں نے اپنی ٹیم کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ہماری ٹیم بھارت کی 12 ریاستوں میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہے اور تعلیم کی اہمیت، مسلمانوں میں بیداری اور صحت سے متعلق سمیت دیگر معاملوں میں کام کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:

پلوامہ حملے کے دو سال مکمل

وہیں اس پروگرام کے بارے میں محمدی ہسپتال کے صدر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.