ETV Bharat / state

اجمیر میں بھی یوم عاشورہ کا منفرد انداز

author img

By

Published : Sep 11, 2019, 3:45 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:44 AM IST

اجمیر شریف میں محرم الحرام کے موقع پر ہائیدوس کھیلی گئی، جبکہ مسلمانوں نے تلوار لہرا کر امام حسین کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اجمیر میں بھی منفرد انداز میں منایا گیا

شہدائے کربلا کی یاد میں اجمیر شریف میں کربلا کا منظر پیش کیا گیا، درگاہ علاقے کے اندر کوٹ چمچماتی ننگی تلواروں سے ہائیدوست کی رسم ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

وہیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کیے گئے تھے۔

عاشق حسین علیہ السلام نے اجمیر کے اندرکوٹ علاقے میں شہدائے کربلا کی یاد میں ڈولے شریف تعزیہ کی سواری کا خصوصی اہتمام کیا اور قدیمی محرم کی رسم ہائدوس ادا کی گئی۔

اجمیر میں بھی منفرد انداز میں منایا گیا

سنہ 1960 سے اجمیر کے مسلم علاقے میں نو اور دس محرم کو خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ریاست کے مختلف علاقوں سے عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔

عقیدت مندوں کے ذریعہ کھیلی گئی اس ہائدوس میں کئی لوگ زخمی بھی ہوئے۔ اس کے باوجود عقیدت مندوں کا جذبہ کم نہیں ہوا۔ عاشق حسین کربلا کا منظر پیش کرتے ہوئے نظر آئے۔

حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نام کا ڈھولے شریف تعزیہ ہتاہی چوک میں لایا گیا ویسے ہی ہائدوس مکمل ہوئی۔

Intro:شہدائے کربلا کی یاد میں اجمیر شریف میں کربلا کا منظر پیش کیا گیا, درگاہ علاقے کے اندر کوٹ چمچماتی ننگی تلواروں سے ہائیدوست کی رسم ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی تو وہی ضلع پولیس کی جانب سے حفاظتی پختہ انتظامات بھی کیے گئےBody:چمچماتی ننگی تلوار ہاتھوں میں لئے اور لبوں پر لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرتے ہوئے, یہ ہیں آشیکے حسین علیہ السلام, یہ منظر ہے اجمیر کے اندرکوٹ علاقے کا جہاں شہدائے کربلا کی یاد میں ڈولے شریف تعزیہ کی سواری کی گئی اور قدیمی محرم کی رسم ہائدوس ادا کی گئی, سن 1960 سے اجمیر کے مسلم علاقے میں یہ محرم کی رسول نو اور دس محرم کو ادا کی جاتی ہے جس میں ریاست کی طور پر عقیدت مند شرکت کرتے ہیں, توجہ ہے کی اس رسم ادائیگی کا ذکر گاجت آف مارواڑ میں بھی ہے, یہی وجہ ہے کی ضلع پولیس کپتان خود اس رس میں موجود رہ کر ادا کرواتے ہیں اور پولیس کا پختہ انتظامات بھی کرتے ہیں,

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی, اجمیر

عقیدت مندوں کے ذریعہ کھیلی گئی اس ہائدوس میں کئی لوگوں کے چوٹیں آئیں, باوجود اسکے عقیدتمندوں کا جذبہ کم نہیں ہوا, عاشق حسین کربلا کا منظر پیش کرتے ہوئے نظر آئے, حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نام کا ڈھولے شریف تعزیہ ہتاہی چوک میں لایا گیا ویسے ہی ہائدوس مکمل ہوئی,

بیان ایس ایم اکبر, ممبر پنچایت اجمیر

بیان, منصور خاں, صدر پنچایت اندرکوٹ اجمیرConclusion:اسی طرح دس محرم کی دوپہر میں بھی بڑا ہائدوس کھیلا جاتا ہے جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں اور شہدائے کربلا کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.