ETV Bharat / state

Modi Paid Tribute to Martyrs مودی نے مانگڑھ دھام پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا - پی ایم مودی کا راجستھان دورہ

پی ایم مودی نے راجستھان کے بانسواڑہ ضلع میں مانگڑھ دھام کو قومی یادگار قرار دیا ہے۔ اس دوران مودی نے مانگڑھ دھام پر شہداء کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ Mangarh Dham Declared National Monument

مودی نے مانگڑھ دھام پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 1:29 PM IST

بانسواڑہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجستھان کے بانسواڑہ ضلع میں واقع تاریخی مقام مانگڑھ دھام پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مودی تقریباً 10:30 بجے مانگڑھ ہیلی پیڈ پہنچے اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل نے ان کا استقبال کیا۔ Modi Paid Tribute to Martyrs

وزیراعظم نے قبائلی شہداء کو پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے گرو گوبند کے مجسمے پر بھی گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوے انہیں یاد کیا اور دھونی درشن اور آرتی کی۔ اس کے بعد نریندر مودی نے لوگوں سے ہاتھ ہلا کر اسٹیج سے مبارکباد قبول کی۔ اس موقع پر مسٹرگہلوت، مسٹر پٹیل، مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی چھگن بھائی پٹیل اور وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سمیت دیگر معززین موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Modi Visit Morbi وزیر اعظم نریندر مودی کا موربی دورہ آج

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.