ETV Bharat / state

رام نومی کی ریلی میں مودی زندہ باد کے نعرے

ریاست راجستھان میں بھگوان رام کی یوم پیدائش کا تہوار رام نومی بڑے عقیدت و احترام کے ساھ منایا جا تاہے۔

رام نومی کی ریلی میں مودی زندہ باد کے نعرے
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 11:36 PM IST

روایت کے مطابق ہندو مذہب کے اس خصوصی تہوارکے موقع پرریاست بھرمیں مختلف ریلیاں نکالی جا تی ہیں، تاہم اس برس یہ ریلی اس معن میں اہمیت کی حامل ہےکیونکہ ہندو مذہب کے خدا رام کی یوم پیدائش کے موقع پر ریلیوں میں جئے شری رام کے نعرے کے بجائے موجودہ وزیراعظم نریندر مودی زندہ باد کے نعرےسنائی دیے، ناصرف مودی زندہ باد بلکہ پاکستان مردہ باد کے نعرے بھی سنائی دیے۔

رام نومی کی ریلی میں مودی زندہ باد کے نعرے

قابل ذکر ہے کہ ہر برس رام نومی کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں اس قسم کی ریلی نکالی جاتی ہے، تاہم وزیراعظم مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد مذہبی تقریبات میں سیاست کا عمل دخل تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

ریلی میں شامل لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں جہاں بھگوا پرچم لیا تھااور گاڑیوں پر سوار وہیں پر نوجوان مودی زندہ باد کے نعرے کے ساتھ حیرت انگیز کرتب بھی دکھا رہے تھے۔

Intro:ریاست راجستان کے الگ الگ ضلع میں نکالی گئی ریلیاں

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان میں بھگوان رام کی یوم پیدائش کا تہوار رام نومی دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے... اس موقع پر ریاست سے الگ الگ ضلع میں ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں... ان ریلیوں میں موجودہ وزیراعظم نریندر مودی زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے.. وہی پاکستان مردہ باد کے نعرے ریلی میں سننے کو ملے.. آپ کو بتا دیں ہر سال رام نومی کے موقع پر الگ الگ میں ریلیاں نکالی جاتی ہے.... وہی ریلی کے دوران ریلی میں شامل لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں بھگوا پرچم لیے ہوئے تھے اور گاڑیوں پر سوار نظر آئے.. نوجوانوں نے حیرت انگیز کرتب بھی دکھائے...

Conclusion:جودھ پور میں بھی کھڑے تھے حالات

آپ کو بتا دیا سنیچر شام کو رام نومی کے موقع پر ریلی نکالی گئی تھی اس ریلی کے دوران ماحول بھی پڑ گیا اور حالات خراب ہوگئے تھے.. جس کے بعد الگ الگ جیلوں میں آج ریلی نکالی گئی تو کثیر تعداد میں پولیس کے اراکین اور نمائندے شامل رہے...

محمد رضاء اللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.