ETV Bharat / state

Rajasthan Muslim Waqf Board: راجستھان مسلم وقف بورڈ کی زمین کا ناجائز استعمال جاری - Misuse of Rajasthan Muslim Waqf Board land continues

راجسھتان کے جے پور میں رام گڑھ علاقے میں وقف بورڈ کی زمین کو ناجائز طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے، جس پر وقف بورڈ نے کہا کہ تحقیق کر کے اس معاملے میں کاروائی کی جائے گی۔ Rajasthan Waqf Board Land

Misuse of Rajasthan Muslim Waqf Board land continues

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 3:45 PM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گڑھ موڑ کے علاقے میں واقع کربلا درگاہ کے میدان میں راجستھان مسلم وقف بورڈ کی زمین کا ناجائز استعمال کیا جا رہا ہے، جس پر وقف بورڈ کے آفیسر نے کہا کہ جلد اس معاملے میں کاروائی کی جائے گی Misuse of Rajasthan Muslim Waqf Board land continues۔

ویڈیو دیکھیے۔
علاقے میں جب بھی کوئی شادی کا پروگرام ہوتا ہے تو میرز گارڈن والوں کی جانب سے کربلا درگاہ کے میدان میں ٹینٹ لگا دیے جاتے ہیں، جس طرح سے وقف بورڈ کی زمین کا ناجائز استعمال کیا جا رہا ہے اس کو لے کر مقامی باشندوں میں بھی کافی غصہ نظر آرہا ہے۔
مقامی باشندوں نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے راجستھان مسلم وقف بورڈ سے کارروائی کرنے کی مانگ کی۔ وہیں راجستھان مسلم وقف بورڈ کے اعلیٰ افسران کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کا پتہ لگا رہے ہیں، جس کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.