ETV Bharat / state

Meeting on Babri Masjid in Jaipur: جے پور میں بابری مسجد کی یاد میں اجلاس

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 8:08 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع مسلم مسافر خانے میں راجستھان مسلم فورم Rajasthan Muslim Forum کے بینر تلے بابری مسجد Babri Masjid کی یاد میں ایک اہم اجلاس Meeting on Babri Masjid منعقد کیا گیا۔

Meeting on Babri Masjid in Jaipur: جے پور میں بابری مسجد کیس پر اجلاس

اس اہم اجلاس میں راجستھان کے تمام مسلم تنظیموں Muslim Organizations کے عہدیداران، ذمہ داران اور ممبران سمیت دیگر لوگ موجود رہے۔

پروگرام میں آئے ہوئے مہمانوں نے خطاب کے دوران کہا کہ جس طرح سے بابری مسجد کو شہید Dismissal Of Babri Masjid Case کیا گیا۔ اسی طرح سے اب دیگر مساجد کو ملک میں نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ ہمیں منظور نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کا پورا معاملہ Babri Masjid Case آر ایس ایس RSS کے اشارے پر ہوا ہے۔ اجلاس کے دوران مرکزی حکومت اور آر ایس ایس کے خلاف جم کر نعرے بازی بھی کی گئی۔

وہیں اس معاملے پر راجستھان مسلم فورم Rajasthan Muslim Forum کے سیکرٹری ناظم الدین نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کے سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کو لے کر جو فیصلہ دیا گیا وہ فیصلہ ہم لوگوں کو منظور ہے لیکن فیصلے کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ کی جانب سے ایسی باتیں بھی کہی گئی جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ فیصلہ دباؤ میں دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Meeting on Babri Masjid in Aurangabad: اورنگ آباد میں بابری مسجد کیس پر اجلاس عام

وہیں دارالحکومت جے پور کے سانگانیر علاقے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( ایس ڈی پی آئی) Social Democratic Party of India کی جانب سے بابری مسجد کی شہادت کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مرکزی حکومت Central Government کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.