ETV Bharat / state

Kanhaiya lal Murder Case: مولانا ضیاء الدینؒ درگاہ کے ذمہ داران کی عوام سے ایپل، افواہوں پر دھیان نہ دیں

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 6:48 PM IST

راجستھان کے ادے پور میں ہوئے کنہیا لال ٹیلر قتل معاملے کو لے کر دارالحکومت جے پور کے چار دروازا علاقے میں واقع حضرت مولانا ضیاء الدین علیہ الرحمہ کے ذمہ داران کی جانب سے راجستھان کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بھائی چارہ بنائے رکھیں ۔Kanhaiya lal Murder Case

مولانا ضیاء الدینؒ درگاہ کے ذمہ داران کی عوام سے ایپل، افواہوں پر دھیان نہ دیں

جے پور درگاہ کے نائب سجداہ نشین بادشاہ میا نے میڈیا کے ذریعے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح کی بڑی واردات راجستھان کے ادے پور میں پیش آئی ہے اس سے ہم لوگ کافی شرمشار ہو رہے ہیں۔ ہم لوگ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ انتظامیہ اور پولیس کا پوری طرح سے تعاون کریں۔ کسی طرح سے افواہوں کی جانب توجہ نہ دیں، جو لوگ ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں ان لوگوں کے خلاف فراً پولیس کو اطلاع دیں۔ وہیں انہوں نے کہا کہ جس طرح سے راجستھان کی عوام گنگا جمنی تہذیب کے لیے دنیا بھر میں اپنی الگ ہی شاخ رکھتی ہے وہ ہمیشہ برقرار رہنی چاہیے۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزمین کو 30 جون کی نصف شب سخت سکیورٹی کے درمیان جیل میں لایا گیا تھا۔ اگلے دن یکم جولائی کو جیل میں ہی ملزمین کا طبی معائنہ کیا گیا۔ دوسری جانب راجستھان میں ملزمین کے دیگر رابطوں کی بھی چھان بین کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kanhaiya Lal Murder Case: کنہیا لال قتل کیس کے ملزمین دس دنوں کی ریمانڈ پر بھیجے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.