ETV Bharat / state

راجستھان: مکر سکرانتی کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا - جے پور کی پتنگ بازی دنیا بھر میں مشہور

راجستھان میں مکر سکرانتی کا تہوار آج دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر مذہبی پروگرام کے ساتھ ساتھ مختلف پروگرامز کا بھی اہتمام کیا گیا۔

راجستھان: مکر سکرانتی کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 4:30 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی پتنگ بازی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس خاص دن کے موقع پر آج جے پور کے جل محل علاقے میں محکمہ سیاحت کی جانب سے کائٹ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔

راجستھان: مکر سکرانتی کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا
راجستھان: مکر سکرانتی کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا

اس کائٹ فیسٹیول میں مختلف ممالک کے ساتھ بھارتی سیاح نے بھی حصہ لیا اور یہاں پتنگ بازی کا لطف اٹھایا۔ اس پروگرام کا افتتاح وزیر سیاحت وسوندر سنگھ بسنگھ نے کی۔

پروگرام میں جن لوگوں نے فتح حاصل کی، ان تمام لوگوں کو محکمہ کی جانب سے انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر کثیر تعداد میں الگ الگ علاقوں کے لوگ یہاں پر موجود رہے۔

وزیر سیاحت وسوندر سنگھ نے کہا کہ 'بھارت کی پہچان ہے کہ یہاں پر تمام مذہب کے لوگ سبھی تہوار کو دھوم دھام کے ساتھ مناتے ہیں'۔

Intro:ریاست بھر میں منایا جا رہا سکرانتی کاتیار

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں 14 جنوری کو منائے جانے والا مکر سکرانتی کا تہوار آج ریاست بھر میں دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے... اس موقع پر مذہبی پروگرام کے ساتھ ساتھ دیگر مختلف پروگراموں کا اہتمام مختلف جگہوں پر کیا جارہا ہے... اگر بات کی جائے راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی تو یہاں کی پتنگ باجی عالم بھر میں مشہور ہے... اس خاص دن کے موقع پر آج دارالحکومت جے پور کے جل محل علاقے میں محکمہ ٹورسٹ کی جانب سے ایک کائٹ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا.. اس کائٹ فیسٹیول میں الگ الگ ملکوں کے ساتھ ملک ہندوستان کی بھی الگ الگ ہونے سے آئے ہوئے ٹورسٹ نے حصہ لیا اور یہاں پر جم کر پتنگ باجی کا لطف بھی اٹھایا... اس دوران وہ کاٹا وہ کاٹا کی صداؤں سے پورا علاقہ گونج اٹھا.. پروگرام کی افتتاح ٹورسٹ وزیر وسوندر سنگھ بسنگھ نے کی... اس درمیان راجسمند پارلیمنٹ رکن بیع کماری سمیت میں محکمہ ٹورسٹ لوگ موجود رہے..پروگرام میں جن لوگوں نے بھی یہاں پر فتح حاصل کی ان تمام لوگوں کو یہاں پر محکمہ کی جانب سے انعامات بھی تقسیم کئے گئے... اس موقع پر کثیر تعداد میں الگ الگ علاقوں کے لوگ یہاں پر موجود رہے.. وہی اگر بات کی جائے جےپور کے بازار کی تو مکر سکرانتی کے تہوار کے موقع پر پتنگ بازار میں رونق کافی زیادہ نظر آئی.. یہاں پر جم کر خریداری بھی مکر سکرانتی کے روز پتنگ اور ڈور کی ہوئی...

Conclusion:ہر مذہب کے لوگوں کو ہونا چاہیے شامل

اس موقع پر ریاستی کانگریس حکومت میں ٹورسٹ وزیر وسوندر سنگھ نے کہا کی ہندوستان کی پہچان ہے کہ یہاں پر تمام برادری مذہب کے لوگ سبھی تہوار کو دھوم دھام کے ساتھ مناتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اس خاص موقع فراہم عام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔

بائٹ - وسوندر سنگھ، ٹورسٹ وزیر

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.