ETV Bharat / state

مہاراشٹر: کوٹہ سے طلبا کو لانے کے لیے 71 بسیں روانہ - rajasthan government

مہاراشٹر حکومت نے بھی دیگر ریاستوں کی طرح کوٹہ کے کوچنگ سینٹر میں تعلیم حاصل کرنے والے مہاراشٹر کے طلبا کو لانے کے لیے بسیں روانہ کی ہیں۔

کوٹا سے بچوں کو لانے کے لیے 71 بسیں روانا

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 11:39 PM IST

ان بسوں کو جھالواڑ روڈ ہوٹل کنٹری کے نزدیک، جواہر نگر پیٹرول پمپ کے پاس اور لینڈ مارک سٹی کنہاڑی سے روانہ کیا جائے گا۔

ان بسوں کو کوٹہ سے چھ دیگر زون میں تقسیم کر کے بھیجا جائے گا۔ جن میں ممبئی، پونے، ناسک، ناگپور اور امراوتی شامل ہیں۔

جانکاری کے مطابق ممبئی پونے کو 3 بجے رپورٹنگ کرنی ہوگی۔ اس کے علاوہ ناسک اور اورنگ آباد زون کے بچوں کو چار بجے رپورٹنگ کے لیے آنا ہوگا۔

وہیں ناگ پور اور امراوتی زون کے بچوں کو پانچ بجے رپورٹنگ کرنی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.