ETV Bharat / state

اجمیر میں کرفیو ہٹانے کا مطالبہ - کرفیو ہٹانے کا مطالبہ

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف درگاہ علاقے میں گزشتہ 28 مارچ سے لاک ڈاؤن کے باوجود کرفیو نافذ ہے۔

اجمیر میں کرفیو ہٹانے کا مطالبہ
اجمیر میں کرفیو ہٹانے کا مطالبہ
author img

By

Published : May 22, 2020, 10:49 PM IST

ایسے میں مرکزی حکومت کی جانب سے ایڈوائزری جاری کیے جانے کے بعد بھی مسلم علاقوں میں ذرا بھی سہولیات نہیں دی گئی ہے۔

اجمیر میں کرفیو ہٹانے کا مطالبہ
اجمیر میں کرفیو ہٹانے کا مطالبہ

علاقے کے لوگوں نے ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں دخل دے کر درگاہ علاقے کے باشندوں کو راحت فراہم کرائے۔

اجمیر میں کرفیو ہٹانے کا مطالبہ

مطالبہ کرنے والے مسلم ذمہ داران نے اشوک گہلوت کو لکھے خطوط میں واضح کیا ہے کہ درگاہ علاقے کے خادم محلہ, لنگر خانہ, جھالرہ اور تر پولیاں گیٹ سے کوئی کورونا مریض سامنے نہیں آیا ہے,مگر پھر بھی ان علاقوں میں کرفیو نافذ کیا ہوا ہے۔

جسے منسوخ کر صرف لاک ڈاؤن میں تبدیلی سے مقامیوں کو راحت فراہم کی جانی چاہیے چاہیے۔

وزیراعلی اشوک گہلوت کو خطوط کے ذریعے اجمیردرگاہ علاقے کے حالات سے آگاہ کرانے والے حاجی شیخ زیادہ ذوالفقار چشتی نے بتایا کی مسلم علاقوں میں کرفیو کی وجہ سے رمضان کی عبادت کرنے والے لوگوں کو بہت تکلیف اٹھانی پڑ رہی ہے۔

ایسے میں اب میٹھی عید بھی اب فیکی نظر آ رہی ہے , یہی وجہ ہے کہ علاقے کے ذمہ داران نے ملکر وزیراعلی اشوک گہلوت سے اجمیر کے مسلمان علاقوں میں لگے کرفیو کو جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.