اس سلسلے میں کانگریس پارٹی اور بی جے پی کی جانب سے انتخابی منشور جاری کر دیا گیا ہے۔
بی جے پی کی جانب سے اپنے انتخابی منشور میں 44 وعدوں کو شامل کیا گیا ہے تو دوسری جانب کانگریس پارٹی نے 25 وعدوں کو شامل کیا ہے۔
جب بی جے پی کی جانب سے اپنا انتخابی منشور جاری کیا گیا تو انہوں نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کی گزشتہ ایک برسیں جماعت کی جانب سے کوئی بھی کام ریاست راجستھان میں نہیں کروائے گئے۔
دوسری طرف کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور جاری کرتے وقت کہا کہ ان کی حکومت سے قبل بی جے پی حکومت تھی، اس نے اپنے دور اقتدار میں کوئی ایسا کام نہیں کیا ہے جس کو بی جے پی عوام کے سامنے پیش کرسکے۔