ETV Bharat / state

Rajasthan Para Teachers Protest In Jaipur: جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز پر لاٹھی چارج - lathi charge on madrasa para teachers in jaipur

راجستھان کے مدرسوں میں ہندی، انگریزی سمیت دیگر سبجیکٹ کے مدرسہ پیرا ٹیچرز Rajasthan Para Teachers ملازمت کو مستقل کرنے کو لے کر جمعرات کے روز قومی دارالحکومت دہلی کوچ کرنے والے تھے، لیکن دہلی کوچ کرنے سے پہلے ہی ان تمام لوگوں کو جے پور میں پولیس نے روک لیا۔

جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز پر لاٹھی چارج

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 8:38 AM IST

اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہو گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے کیے گئے لاٹھی چارج میں کئی مدرسہ پیرا ٹیچرز زخمی Madrassa para Teachers Injured ہوگئے، اس دوران تمام مدرسہ پیرا ٹیچر کی جانب سے راجستھان حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔

جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز پر لاٹھی چارج

پیرا ٹیچرز نے کہا کہ پولیس کے دم پر جس طرح سے ہمیں روکا جا رہا ہے، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: جے پور: مدرسہ پیرا ٹیچر کا مستقل کرنے کا مطالبہ

اس دوران احتجاج کر رہے شمسیر خان نے کہا کہ ہم لوگوں نے 30 دسمبر کو دارالحکومت دہلی کوچ کا اعلان کیا تھا، لیکن جس طرح سے آج پولیس نے ہم لوگوں کو روک لیا ہے زیادتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.