ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ میں دوبارہ شروع ہوا خواجہ کا لنگر - اردو نیوز راجستھان

ریاست راجستھان میں گزشتہ سال کووڈ 19 کے تحت مارچ مہینہ سے اجمیر شریف درگاہ میں منسوخ کیے گئے لنگر کو بحال کر دیا گیا ہے۔ خاص اور عام زائرین کو اب بادشاہ اکبر اور جہانگیر کی دیگوں میں بنایا گیا سبزی خور لنگر دوبارہ دستیاب ہو گا۔ ایسے میں اب ان زائرین کا بھی انتظار ختم ہوگیا ہے، جو منت پوری ہونے پر دیگ میں لنگر پکانے کی خواہش رکھتے ہیں۔

langar start again in ajmer dargah sharif
اجمیر درگاہ میں دوبارہ شروع ہوا خواجہ کا لنگر
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 8:57 PM IST

اجمیر شریف درگاہ کے ناظم اشفاق حسین کے مطابق کووڈ 19 کے مدنظر لنگر کی دیگ اب بک کیا جانا تو شروع کر دیا گیا ہے، لیکن بذریعہ درگاہ کمیٹی آئندہ برس تک کی دیگیں بک کی جا چکی ہے۔ ایسے میں اب کسی عقیدت مند کو دیگ پکوانی ہیں تو اسے ایک سال کا انتظار کرنا ہوگا۔

دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی بارگاہ میں دو بڑی دیگیں ہیں، جس میں چھوٹی دیگ میں سوا سو من اور بڑی دیگ میں ڈھائی من لنگر پکایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم

خاص بات یہ ہے کہ اس دیگ میں کبھی بھی گوشت استعمال نہیں کیا جاتا ہے، بلکہ تمام عقیدت مندوں کا خیال رکھ کر سبزی کا ہی لنگر بنایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.