ETV Bharat / state

Kite Festival During Pushkar Mela مشہور پشکر میلے کے دوران پتنگ فیسٹیول کا اہتمام - پتنگ فیسٹیول کا اہتمام

دنیا کے مشہور پشکر میلے کے دوران پتنگ فیسٹیول کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس دوران بالخصوص غیر ملکی سیاحوں نے بھی جوش و خروش کے ساتھ پتنگ بازی کا بھرپور لطف اٹھایا۔ پتنگ کے اس مقابلے میں ملک بھر کے شہروں سے 50 پتنگیں اور کچھ خصوصی پتنگیں منگوائی گئی۔ Kite Festival During Pushkar Mela

مشہور پشکر میلے کے دوران پتنگ فیسٹیول کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 4:00 PM IST

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں منعقد ہونے والے دنیا کے مشہور پشکر میلے کے دوران پتنگ فیسٹیول کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس دوران بالخصوص غیر ملکی سیاحوں نے بھی جوش و خروش کے ساتھ پتنگ بازی کا بھرپور لطف اٹھایا۔ پتنگ کے اس مقابلے میں ملک بھر کے شہروں سے 50 پتنگیں اور کچھ خصوصی پتنگیں منگوائی گئی۔ Kite Festival During Pushkar Mela

مشہور پشکر میلے کے دوران پتنگ فیسٹیول کا اہتمام

ان رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ مخصوص بچوں کو بھی پتنگ میلے میں شامل کیا گیا تاکہ وہ بھی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کر سکیں۔ پتنگ میلے کے دوران اس بات کا بھی خیال رکھا جا رہا کہ پرندوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اور پتنگ میلے میں خطرناک مانجھا، چائنیز مانجھی کا استعمال نہ ہو۔ اس کے بجائے پتنگیں اڑانے کے لیے مختلف رنگوں کی سادہ دھاگے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر دیوستھان محکمہ کے اسسٹنٹ کمشنر گورو سونی نے کہا کہ اس بار پتنگ میلہ پشکر میلے میں خوصوصی طور پر منعقد کیا گیا ہے۔ پتنگ میلے کے دوران اس بات کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے کہ پرندوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے۔ پتنگیں اڑانے کے لیے مختلف رنگوں کی سادہ دھاگے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.