ETV Bharat / state

راجستھان: کانگریس کو ایک بھی سیٹ کیوں حاصل نہیں ہو ئی؟ - آر ایس ایس

بھارتی ریاست راجستھان کی 25 پارلیمانی سیٹوں پر ہوئے انتخابات کے نتائج گزشتہ روز آ چکے ہیں ان نتائج میں راجستھان سے کانگریس کو بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

کانگریس کا ایک بھی امیدوار پارلیمنٹ نہیں پہنچ سکا
author img

By

Published : May 24, 2019, 5:14 PM IST

یہاں کانگریس کا ایک بھی امیدوار پارلیمنٹ نہیں پہنچ سکا ہے، بی جے پی نے تمام 25 سیٹوں پر فتح حاصل کی ہے ایسے میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ کانگریس کی شکست کی کیا خاص وجہ رہی ہے۔

کانگریس کا ایک بھی امیدوار پارلیمنٹ نہیں پہنچ سکا

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے جب اس بارے میں تحقیقات کی تو سامنے آیا کہ کانگریس کی شکست کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اول تو آر ایس ایس اور دوسرے عوام کے تئیں مودی کی دیوانگی۔

اس کے علاوہ حال ہی میں ناگور بی جے پی کے فتحیاب رکن پارلیمان ہنومان بینیوال بھی یہ کہتے ہوئے نظر آئے کہ آر ایس ایس کارکنان نے ان کی پوری طرح سے مدد کی ہے اور راجستھان کے الگ الگ ضلع میں آر ایس ایس نے بی جے پی کی پوری مدد کی ہے جس کے چلتے بی جے پی نے 25 سیٹوں پر پر فتح حاصل کی۔

وہی انتخابات کے دوران بھی عوام کا یہی کہنا تھا کہ وہ نریندر مودی کو دوبارہ سے وزیراعظم دیکھنا چاہتے تھے۔

Intro:لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں کانگریس کو نہیں ملی ریاست سے ایک بھی سیٹ

نوٹ اس خبر کی ایک بائٹ میل کے ذریعے بھیجی گئی ہے

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی پچیس لوک سبھا سیٹوں پر پر ہوئے انتخابات کے نتائج کل آ چکے ہیں... ان نتائج میں راجستھان میں کانگریس کو بری طرح سے شکست ملی ہے.. کانگریس کا ایک بھی امیدوار پارلیمنٹ نہیں پہنچ پایا ہے.. بی جے پی نے نے تمام 25 سیٹوں پر فتح حاصل کی ہے.. ایسے میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ کانگریس کی شکست کا خاص وجہ کیا رہی ہے... اس بارے میں کانگریسی رہنماؤں سے بھی بات چیت کرنا چاہیے لیکن وہ بھی پارٹی کے عہدیدران لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے بعد ہی کسی طرح سے کوئی جواب دینے کا کہتے ہوئے نظر آئے..

آر ایس ایس ایک وجہ

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے جب اس بارے میں تحقیقات کی تو سامنے آیا کہ کانگریس کی شکست کی وجہ ہے ایک تو آر ایس ایس اور دوسرے مودی کا کریز... یہاں پر آر ایس ایس کے کارکن اس لیے لکھا جا رہا ہے کیونکہ بی جے پی کے رہنما آئے دن اپنے بیانات میں آر ایس ایس کا ذکر کرتے ہیں اس کے علاوہ حال ہی میں ناگور لوک سبھا رکن بنے ہنومان بینیوال بھی فتح حاصل کرنے کے یہ بولتے ہوئے نظر آئے کے ار ایس ایس ایس کارکن نے میری پوری طرح سے مدد کی ہے اور راجستھان کے الگ الگ ضلع میں آر ایس ایس نے بی جے پی کی پوری مدد کی ہے جس کے چلتے بی جے پی 25 سیٹوں پر پر فتح حاصل کی.. وہی انتخابات کے دوران بھی عوام کا یہی کہنا تھا کہ ہم وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ سے وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں...

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.