ETV Bharat / state

Katrina-Vicky Wedding: بالی ووڈ کا نیا شادی شدہ جوڑا جے پور پہنچا

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 3:17 PM IST

کترینہ کیف اور وکی کوشل جے پور پہنچ گئے Katrina and Vicky Reached Jaipur ہیں۔ بالی ووڈ کا نیا شادی شدہ جوڑا Katrina-Vicky Wedding صبح نو بجے ہیلی کاپٹر سے جے پورے کے لیے روانہ ہوا۔ اس دوران کترینہ ہلکے گلابی رنگ کے لباس میں نظر آئی۔

راجستھان کے سوائی مادھوپور کے مشہور سکس سینسز فورٹ میں شادی کرنے کے بعد فلم اداکار کترینہ کیف اور وکی کوشل Katrina Kaif and Vicky kaushal شیرپور ہیلی پیڈ پہنچے۔ اس کے بعد دونوں ہیلی کاپٹر سے جے پور کے لیے روانہ ہوگئے۔ وہیں، شاہی شادی میں شامل ہوئے مہمانوں کا بھی واپس لوٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بالی ووڈ کا نیا شادی شدہ جوڑا جے پور پہنچا

ذرائع کے مطابق دونوں خاندان کے تین افراد ہیلی کاپٹر میں جے پورے ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئے۔ واضح رہےکہ دونوں نے جمعرات کے روز ( 9 دسمبر 2021) ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی Katrina-Vicky Wedding کی۔ اس شادی میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔

وکی اور کترینہ کی شادی
وکی اور کترینہ کی شادی
وکی اور کترینہ کی شادی
وکی اور کترینہ کی شادی
وکی اور کترینہ کی شادی
وکی اور کترینہ کی شادی
وکی اور کترینہ کی شادی
وکی اور کترینہ کی شادی

مزید پڑھیں: Katrina-Vicky Wedding Pictures Leaked: کترینہ اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصویریں لیک

شادی کی افواہوں کے سچ ہونے کے بعد اب کترینہ اور وکی ہنی مون پر جانے والے ہیں لیکن کام کی وجہ سے دونوں جلد ہی اپنے کام پر واپس آجائیں گے۔

جمعرات کو شادی کے بعد کترینہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اس کے ساتھ کترینہ نے لکھا، ' ہمارے دلوں میں بسا ایک دوسرے کے لیے محبت اور احترام ہی آج ہمیں اس خوبصورت لمحہ تک لے آیا ہے۔ ہماری نئی زندگی کے لیے آپ لوگوں کے پیار اور دعاؤں کی ضرورت ہے'۔

جمعرات کی صبح دہلی سے پھول منگوائے گئے تھے۔ شادی کے بعد وکی اور کترینہ نے قلعے کے باہر اپنے مداحوں کو مٹھائیاں اور کیک بھجوائے۔قلعہ کے باہر موجود گاؤں والوں نے اس نئے جوڑے کو مبارکباد دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.