ETV Bharat / state

kanhaiya lal murder case : ادے پور قتل معاملے میں 2611 کنکشن

ادے پور قتل معاملے میں 2611 کا کنکشن سامنے آیا ہے۔ کنہیا کے قتل کے بعد دونوں ملزمین جس موٹر سائیکل سے فرار ہوئے تھے، اس کا نمبر 2611 ہے۔ یہ موٹر سائیکل ریاض کی ہے، پولیس نے موٹر سائیکل بھی ضبط کرلیا ہے۔ Kanhaiya Lal murder main accuse Riyaz bike number is 26 11

Kanhaiya Lal murder main accuse Riyaz bike number is 26 11
کنہیا قتل معاملے میں 2611 کنکشن
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 11:00 PM IST

ادے پور: راجستھان کے ادے پور میں کنہیا لال قتل کے بعد پولیس نے دونوں ملزمین کو گرفتار کرلیا تھا، وہیں پولیس نے ملزم ریاض کی موٹر سائیکل بھی ضبط کی ہے، جس کا 2611 کنکشن بھی سامنے آیا ہے۔ پولیس اس معاملے میں بھی تفتیش کررہی ہے۔ پولیس نے موٹر سائیکل کو دھانمنڈی تھانہ لے گئی، اس بائیک کا نمبر 2611 لیا گیا تھا، اس معاملے میں دعوی کیا جارہا ہے کہ ملزم ریاض کی بائیک کا نمبر ادے پور آر ٹی او آفس سے رجسٹرڈ تھا۔

کنہیا قتل معاملے میں 2611 کنکشن

ادے پور سے تقریبا 170 کلو میٹر دور ملزمین واردات کو انجام دینے کے بعد فرار ہوگئے تھے، پولیس نے چھاپہ مارکر ان دونوں ملزمین کو گرفتار کیا، لیکن ریاض کی بائیک پر لکھا نمبر 2611 طول پکڑتے جارہا ہے کیوں کہ 2611 ممبئی حملے کی تاریخ ہے، ملزم کی بائیک کا نمبر آر جے 27 اے ایس 2611 ہے جو 2014 میں خریدی گئی ہے، لیکن اس گاڑی کا انشورنس رینیول نہیں کرایا گیا ہے، اس معاملے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ملزم نے 5000 روپے دے کر یہ نمبر خریدا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: NIA On Udaipur Case: کنہیا لال قتل معاملہ میں کسی دہشت گرد تنظیم کا کنکشن نہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.