ETV Bharat / state

Journalist Helped Young Man: صحافی نے بچائی نوجوان کی جان - jaipur police

جے پور میں ایک نوجوان کی مانجھے سے گردن کٹ گئی جس کی وجہ سے وہ روڈ پر بہوش پڑا تھا۔ نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے اس نوجوان کو ہسپتال پہنچایا۔ journalist helped young man

صحافی نے بچائی نوجوان کی جان
صحافی نے بچائی نوجوان کی جان
author img

By

Published : Jul 13, 2022, 3:51 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عید گاہ علاقے میں ایک سمیر نام کا نوجوان اپنے کسی کام سے جا رہا تھا۔ اس دوران اس کی گردن مانجھے سے کٹ گئی اور وہ سڑک پر ہی بہوش ہو کر گر گیا، جس کے بعد موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ پولیس موقع پر پہنچنے والی ہی تھی کہ وہاں سے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کا گزر ہوا۔ نمائندہ نے نوجوان کو سڑک پر نازک حالت میں دیکھ فورا اسے موٹر سائیکل پر بٹھاکر جے پور کے سوائی مان سنگھ ہسپتال لے جاکر اس کا علاج کروایا جس کے بعد ڈاکٹرز نے کہا کہ اس نوجوان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ وہیں نوجوان کے بڑے بھائی اور راجستھان پولیس کی جانب سے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا۔

صحافی نے بچائی نوجوان کی جان

یہ واقعہ عید گاہ علاقے میں پیش آیا۔ وہاں جے پور کے گلتہ تھانے کی ٹیم بھی موقع پر پہنچی تھی، گلتہ تھانے کے انچارج مکیش کمار کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کے پاس فون آیا اور اس بات کی اطلاع ملی تھی کہ ایک نوجوان کی مانجھے سے گردن کٹ گئی، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی لیکن وہاں سے گزر رہے صحافی نے اپنی گاڑی پر نوجوان کو بٹھایا کر ہسپتال پہنچایا۔ اب اس نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ہم اس کے لیے صحافی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Minor Reached Ajmer to Meet Instagram Friend: انسٹاگرام فرینڈ سے ملنے اجمیر پہنچی نابالغ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.