پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں شروع کیے گیے، اس جنگی مشق میں فورسز اپنی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
اس جنگ مشق میں پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج دھماکوں سے گونج اٹھا اور فوجیوں نے دشمن کے فوجی اڈے پر بلا روک ٹوک بمباری کرکے اسے تباہ کردیا۔
دھماکوں کی وجہ سے پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں ریت کا غبار چھا گیا۔
دیکھیں ویڈیو