ETV Bharat / state

دہلی پولیس کے خلاف جے پور میں احتجاج - delhi police

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں کیمپس فرنٹ آف انڈیا سے تعلق رکھنے والے طلباء کی جانب سے دہلی پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

jaipur student protest against delhi police in jaipur
دہلی پولیس کے خلاف جے پور میں احتجاج
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 4:31 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:40 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں طلبہ پر ہوئے مبینہ لاٹھی چارج کی مخالفت میں دارالحکومت جے پور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

دہلی پولیس کے خلاف جے پور میں احتجاج

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے ممبر سڑکوں پر اترے، یہاں پر مسلم مسافر کھانا سے ایک ریلی کی شکل میں یہ تمام ممبر روانہ ہوئے اور مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے البرٹ چوک تک پہنچے۔

ریلی کے درمیان دہلی پولیس کے خلاف جم کر کر نعرے بازی کی گئی تو وہی مرکزی حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ جس طریقے سے طلبہ پر آئے دن دہلی میں پولیس مبینہ کارروائی کررہی ہے وہ کسی بھی صورت حال میں منظور نہیں ہے۔

مظاہرہ میں شامل تمام لوگ اپنے ہاتھوں میں مرکزی حکومت کے خلاف اور دہلی پولیس کے خلاف نعرے لکھی ہوئی تختیاں بھی لے رکھا تھا۔

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی ممبروں کے مطابق یہ پورا احتجاجی مظاہرہ وہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ دہلی میں جس طرح سے طالبا پر پولیس نے جو مبینہ ظلم کیا ہے، وہ غلط ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.