ETV Bharat / state

جے پور میں مظاہرے کو اجازت نہیں دی گئی - این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے

جے پور بھارتی ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے

جے پور میں پولیس نے نہیں دی مظاہرے کی اجازت
جے پور میں پولیس نے نہیں دی مظاہرے کی اجازت
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 11:20 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:13 AM IST

اطلاع کے مطابق جے پور میں آج سے دہلی شاہین باغ کے طرز پر ایک اورمظاہرہ کا انعقاد دہلی ہائی وے پر واقع عید گاہ پر کیا جانا تھا۔

جے پور میں پولیس نے نہیں دی مظاہرے کی اجازت۔ویڈیو

لیکن راجستھان پولیس کی جانب سے اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے مظاہرہ نہیں کیا جا سکا ،حالانکہ مظاہرے کی بات سامنے آتے ہی ہائی وے پر کثیر تعداد میں عوام اور خواتین جمع ہوگئیں تھی۔

مظاہرہ تنظیم کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت اس تمام مسئلوں کو لے کر کافی فکر مند ہے اس لیے ہم بھی ان کا تعاون کر رہے ہیں۔

مظاہرہ کمیٹی نے کہا کہ احتجاج کب اور کہاں کرنا ہے، اس بات کا اعلان جلد کردیا جائے گا، جبکہ مظاہرے کی بات سامنے آتے ہی ریاستی پولیس کافی سخت نظر آئی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں راجستھان حکومت کی جانب سے اس نئے قانون، این آرسی، اوراین پی آر کو لے کر اسمبلی میں ایک بڑا قدم بھی اٹھایا گیا تھا ۔

مظاہرہ سے متعلق بھیم آرمی تنظیم کی ڈاکٹر نیلوفر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان بتایا کہ جو مظاہرہ ہونا ہے وہ ہوکر ہی رہے گا. ہمیں انتظامیہ کا تعاون نہیں ملنے کی وجہ سے جگہ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Intro:جے پور میں ہونا تھا غیر میادی مظاہرہ

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کی مخالفت مسلسل تیز ہورہی ہے، یہاں جے پور میں آج 26 جنوری اتوار کے روز دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر ایک اور مظاہرہ کا انقعاد دہلی ہائی وے پر واقع عید گاہ پر کیا جانا تھا لیکن راجستھان پولیس کی جانب سے اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے آئندہ دنوں میں حکمت عملی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، وہی مظاہرے کی کی بات سامنے آنے کے بعد کثیر تعداد میں اس جگہ پر عوام اور خواتین کثیر تعداد میں جمع ہوگی، مظاہرہ تنظیم کے ذمہ داروں کے مطابق ریاستی حکومت اس تمام مسئلوں کو لے کر کافی زیادہ فکر مند ہے اس لیے ہم بھی ان کا تعاون کر رہے ہیں اس لیے اس مظاہرے کو کمیٹی کی جانب سے کب اور کہاں کرنا ہے اس بات کا اعلان کردیا جائے گا، وہی غیر میادی مظاہرے کی بات سامنے آنے کے بعد ریاستی پولیس کافی سخت نظر آئی، یہاں پر مظاہرے والی جگہ پر سیکورٹی کے انتظامات کافی زیادہ سخت نظر آئے، واضح رہے کہ حال ہی میں راجستھان کی حکومت کی جانب سے اس نئے قانون، این آرسی اوراین پی آر کو لے کر کے اسمبلی میں ایک بڑا قدم بھی یکم روز قبل اٹھایاگیا ہے،

Conclusion:جگہ میں تبدیلی کی گئی ہے

بھیم آرمی تنظیم کی ڈاکٹر نیلوفر نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان بتایا کہ جو مظاہرہ ہونا ہے وہ ہوکر ہی رہے گا. ہمیں انتظامیہ کا تعاون نہیں ملنے کی وجہ سے جگہ میں تبدیلی کی گئی ہے، انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کا کہنا تھا ہمیں اطلاع ملی ہے کہ یہاں پر ہائوے ہونے کی وجہ سے عام عوام کو کافی زیادہ نقطوں اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے آپ جگہ میں تبدیل کر دیجیے، اس لیے ہم نے اس بارے میں سوچا اور ہم امن پسند لوگ ہیں ہم عام عوام کو کسی طرح سے کوئی بھی پریشانی میں نہیں دیکھ سکتے اس لیے یہ مظاہرہ آئندہ دنوں میں کیا جائے گا،

بائٹ- ڈاکٹر نیلوفر شاہ، ریاستی صدر بھیم آرمی خواتین تنظیم

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:13 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.