ETV Bharat / state

جئے پور: بغیر امتحانات کے طلبا کو کامیاب کرنے کا مطالبہ - جئے پور ی خبریں

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں راجستھان یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ کرنے کی مطالبات کو لے کر احتجاج کیا گیا۔ اس احتجاج میں شامل این ایس یو آئی کارکنان اپنے ہاتھوں میں تھالی لے کر پہنچے اور وائس چانسلر کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔

جئے پور:این ایس یو آئی نے بغیر امتحانات کے طلبا کو پاس کرنے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 5:25 PM IST

این ایس یو آئی کے ریاستی صدر ابھیمنیو پونیا کا کہنا ہے کہ آج موجودہ وقت میں جس طرح سے کورونا کے حالات پیدا ہوئے ہیں وہ کافی زیادہ خطرناک ہے ۔اس لئے ہم حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ کالج کے جو بھی طلبہ ہیں ان تمام طلبہ کو بغیر امتحانات کے پاس کیا جائے۔

جئے پور:این ایس یو آئی نے بغیر امتحانات کے طلبا کو پاس کرنے کا مطالبہ کیا

پونیا کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے درمیان طالب علموں کے لیے جس طرح کی خدمات این ایس یو آئی کی جانب سے دی گئی ہے وہ کسی اور تنظیم یا یونین نے نہیں دی ہے۔

پونیا نے کہا کہ ہم نے ریاستی حکومت کے وزیرتعلیم، اسمبلی رکن اور کانگریس کے اعلی رہنماؤں کو طلبا کے مسائل کے بارے میں آگاہ کروایا ہے۔ ہمیں پوری امید ہے کہ بغیر امتحانات کے ہی طالب علموں کو پروموٹ کیا جائے گا۔

وہیں اطلاع کے مطابق اس پورے احتجاج کے لیے پولیس کی جانب سے اجازت نہیں لی گئی تھی۔ چند روز قبل بھی این ایس یو آئی کی جانب سے اسی طرح کا احتجاج کیا گیا تھا ، جس کے بعد چند طلبہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.