ETV Bharat / state

Jaipur Kite Maker Abdul Gafoor: جے پور کے انوکھے پتنگ ساز عبدالغفور انصاری - جے پور پتنگ کاروباری عبدالغور

جے پور کے عبدالغفور انصاری گزشتہ 40 سال سے پتنگ کاروبار سے منسلک ہیں۔ Jaipur Kite maker Abdul Gafoor مکرسنکرانتی کے موقع پر وہ ہرسال ساسی رہنماؤں اور اداکاراؤں کے تصویر کے پتنگ بناتے ہیں۔ عبدالغفور بتاتے ہیں کہ انہیں بچپن سے ہی پتنگ بنانے کا شوق ہے اور وہ اپنے اسی شوق کو زندہ رکھتے ہوئے الگ الگ طرح کی پتنگ تیار کرتے ہیں۔ Jaipur kites with politicians faces

عبدالغفور
جے پور کے انوکھے پتنگ ساز عبدالغفور انصاری
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 2:20 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے پتنگ بازار میں الگ الگ طرح کی خوبصورت پتنگیں نوجوانوں کے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بازار میں پتنگ خریدنے کے لیے نوجوانوں کا ہجوم نظر آرہا ہے۔

جے پور کے انوکھے پتنگ ساز عبدالغفور انصاری

وہیں جے پور کے ہانڈی پورہ علاقے میں واقع پتنگ بازار میں ایک دکان عبدالغفور انصاری پتنگ والوں کا بھی ہے۔ عبدالغفار انصاری گزشتہ چالیس برسوں سے پتنگ بنانے کے کاروبار سے منسلک ہیں۔ اپنے طویل عرصے کے اس کاروبار میں عبدالغفور انصاری نے سیاسی رہنماؤں، صدر جمہوریہ، بالی ووڈ اداکار کی تصویروں والے پتنگ تیار کیے ہیں۔ انہوں نے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پیغام دینے والے پتنگ بھی تیار کرچکے ہیں۔ Jaipur Kite maker Abdul Gafoor

سجے پور کے انوکھے پتنگ ساز عبدالغفور انصاری

ان کے پتنگ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ جن مشہور شخصیت کی پتنگ تیار کرتے ہیں انہیں بازار میں فروخت نہیں کرتے بلکہ وہ انہیں تحفے میں دے دیتےہیں۔ عبدالغفور انصاری کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے ہی پتنگ بنانے کا شوق ہے اور اپنے اسی شوق کو زندہ رکھتے ہوئے الگ الگ طرح کی پتنگ تیار کرتا ہوں۔ Jaipur kites with politicians faces

اس بار عبدالغفور انصاری نے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت، کانگریس کے سینئیر رہنما راہل گاندھی، اترپردیش کے سابق وزیراعلی اکھیلیش یادو، مغربی بنگال کی وزیر علی ممتا بینرجی، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی، رکن اسمبلی رقیق خان، امین کاغذی سمیت دیگر رہنماؤں کی پتنگ تیار کی ہے، یہ پتنگ جے پور کے پتنگ بازار میں اپنے آپ میں الگ ہی رونق بکھیرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.