ETV Bharat / state

جے پور: منشیات کے خلاف درگاہ اور پولیس کا مشترکہ پیغام - درگاہ پولیس اسٹیشن

منشیات کے خلاف راجستھان کے جے شہر میں حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ سے سرو دھرم ایکتا اور مقامی پولیس کے ذریعے مشترکہ طور پر پیغام دیا گیا۔

rj_ajm_02_nasha nijat raily_pkg_rjur10001
جے پور: منشیات کے خلاف درگاہ اور پولیس کا مشترکہ پیغام
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 11:47 AM IST

صوفیوں، سنتوں، اولیائیوں اور درگاہوں نے سماج میں بہتری لانے کے لئے ہمیشہ قدم اٹھائے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان جگہوں پر ملک کے کونے کونے سے سبھی مذاہب کے لوگ بڑی تعداد میں ہر سال زیارت کرنے پہنچتے ہیں۔

راجستھان کے اجمیر شہر میں موجود عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے نظام گیٹ کے نزدیک اجمیر پولیس اور مقامی سماجی تنظیم سرو دھرم ایکتا سمیتی نے بذریعہ بینر پوسٹر اور تختیوں کے منشیات سے پاک سماج کا پیغام دیا۔

اس موقع پر سرو دھرم ایکتا سمیتی کے سیکریٹری محمد رفیق قادری نے کہا کہ درگاہ سے ہمیشہ سماج کی بہتری کے پیغام دیے گئے ہیں۔ آج نوجوان نسل منشیات کے شکار ہو چکے ہیں۔ اس کے خاتمے کے لئے سماج کو آگے آنا ہوگا۔ جس کے خاتمے کے لئے درگاہ اور پولیس انتظامیہ کے مشترکہ تعاون سے ریلی نکال کر لوگوں میں نشہ بندی اور اس کے غلط اثرات کے بارے میں پیغام دیا گیا

وہیں درگاہ ڈپٹی پولیس رگھوور پرساد شرما نے کہا کہ منشیات ہمارے سماج کے نئی نسل کو اپنی زد میں لے چکا ہے جس کے خاتمے کے لئے مہم کی سخت ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: میرے خلاف مقدمہ ایجنڈے کا حصہ، وہ میری آواز دبانا چاہتے ہیں: عائشہ سلطانہ

خاص بات یہ رہی کہ درگاہ کے نظام گیٹ کے باہر ہومن چین بنا کر نشہ سے دور رہنے کے عمل پر توجہ دیا گیا۔ موقع پر درگاہ پولیس اسٹیشن کے سی ای دلبیر سنگھ سمیت درگاہ کے خادم اور بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.